مہدی نقوی حجاز
محفلین
پھر مسلمانوں کے زوال کا آغال ہوا!
تحریر از: مہدی نقوی حجاز
تقدیر نے مسلمانوں کا ساتھ اسی لمحے چھوڑ دیا جب وہ اتنے کاہل ہو گئے کہ انہوں نے اپنے تمام اعمال اور انکے انجام خدا کو سونپ دیے اور بدلے میں خدائے اپنے ذمے لے لی۔ یعنی انسانوں میں جنت و دوزخ تقسیم کرنے لگے۔ گھروں میں بیٹھ کر فلاں کو کافر اور فلاں کو مسلمان کہنے اور ثابت کرنے کے سوا ان کے پاس کچھ کام نہ رہا۔ تمام انسانی امور سے دست برداری اور شانہ خالی کر چکنے کے بعد اپنے آپ کو انہوں نے جنت کی بشارت سنا دی اور مصلے پر بیٹھ رہے!مزید اگلی قسط میں!