تبادلہ خیال فنکشن (Function) پر تبصرے

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھیا
دیکھیں ناں یہ والا فنکشن تو میرے پاس رن نہیں ہو رہا

جو مشق میں تھا

PHP:
>>> def percent (total_marks, marks_obtained):
    result= round((marks_obtained*100)/total_marks,2)
    return str(result)+"%"
 
>>> print(percent(100,99))
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#173>", line 1, in <module>
    print(percent(100,99))
  File "<pyshell#172>", line 3, in percent
    return str(result)+"%"
TypeError: 'str' object is not callable
>>>

عائشہ عزیز

اس فنکشن کو شیل کے بجائے نئی فائل پر پیسٹ کیجے۔

نئی فائل بنانے اور چلانے کا طریقہ کار یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
جی بھیا
ابھی میں نے وہ والا سبق پڑھا نہیں ہے
بعد میں بتاؤں گی سمجھ آیا یا نہیں
لیکن ہم اس کو شیل میں کیوں نہیں کر سکتے بھیا؟

یوں تو ہم اسے شیل میں بھی کرسکتے ہیں۔ لیکن ممکن ہے کہ شیل میں براہِ راست کاپی پیسٹ کرنے سے کچھ انڈینٹنگ میں فرق آجائے۔ اس لئے میں نے آپ کو فائل کے استعمال کا مشورہ دیا۔

ویسے میں نے شیل میں بھی چیک کیا ہے۔ ٹھیک چل رہا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شیل کے نتائج:

کوڈ:
>>> def percent (total_marks, marks_obtained):
    result= round((marks_obtained*100)/total_marks,2)
    return str(result)+"%"
 
>>> percent (25,2)
'8.0%'
>>> percent (25,5)
'20.0%'
>>> print(percent(100,99))
99.0%

اوہ تو میں اس میں پرنٹ بھی کر رہی تھی ناں فنکشن کو دوبارہ کال کرتے ہوئے۔ وہ نہیں کرنا تھا بھیا؟
 
یوں تو ہم اسے شیل میں بھی کرسکتے ہیں۔ لیکن ممکن ہے کہ شیل میں براہِ راست کاپی پیسٹ کرنے سے کچھ انڈینٹنگ میں فرق آجائے۔ اس لئے میں نے آپ کو فائل کے استعمال کا مشورہ دیا۔

ویسے میں نے شیل میں بھی چیک کیا ہے۔ ٹھیک چل رہا ہے۔
مجھ سے تو نہ نئی فائل میں ہورہا ہے۔ نہ شیل میں۔ Syntax error دے رہا ہے۔
 
مجھ سے تو نہ نئی فائل میں ہورہا ہے۔ نہ شیل میں۔ Syntax error دے رہا ہے۔
ہو گیا۔ میں return کے بعد نئی لائن پر لکھنے کی کوشش کر رہا تھا۔:eek: جبکہ دو لائینیں ڈالنے کے بعد خود ہی تیر کا نشان آجاتا ہے۔ جہاں اپنے فنکشن کو لکھنا ہوتا ہے (y)
 
Top