عسکری
معطل
ہتھیاروں والے تھریڈ پر دیں گےکے9 یعنی کہ کتا؟ کچھ تٍفصیل؟
ہتھیاروں والے تھریڈ پر دیں گےکے9 یعنی کہ کتا؟ کچھ تٍفصیل؟
نہیں سیکیورٹی فورسز کے کتوں کو بہت بہادر اور سمجھدار ہوتے ہیںکے 9 تو شاید وہ نوکیلے دانتوں کو کہتے ہیں جو بہت سے جانوروں کے ہوتے ہیں؟
یہ السیشئشن یعنی جرمن شیفرڈ ہی ہیں نہ؟نہیں سیکیورٹی فورسز کے کتوں کو بہت بہادر اور سمجھدار ہوتے ہیں
نہیں اور بھی نسل کے یوز کیے جاتے ہیں پاکستان آرمی ڈاک بریڈنگ سکول میں جرمن شیفرڈ اور سپینئل کے علاوہ دوسری نسلوں کو ٹرین کی اجاتا ہےیہ السیشئشن یعنی جرمن شیفرڈ ہی ہیں نہ؟
اور اس کام کے لیے کیا اسی نسل کے کتے یوز کیے جاتے ہیں؟
جی یہ جی ایچ کیو پر حملے کے بعد دوبارہ سے ایک نیا پروگرام شروع کیا گیا ہے ٹریننگ کا جس میں تمام یونٹ اب متواتر ایسی مشقیں کرتے رہتے ہیں جی ایچ کیو کے ہر یونٹ میں ٹائم ٹو ٹائمیہ تو کافی خطرناک ٹریننگ لگ رہی ہے۔۔۔ ۔!!!
ویسے تو دلچسپ ہے پر بھائی جی اس میں جان بھی چلی جاتی ہے کتوں کی کبھی کبھیپچھلے دنوں یہ دلچسپ خبر نظروں سے گزری تھی
امریکی کتے کی پولیس چیف کے عہدے پر ترقی
پر یہ صرف کھوجی نہیں ہوتے نا ان کو سیکیورٹی ڈاگ یا سنیفر ڈاگ کہا جاتا ہے پر اصل میں یہ کتے معمولی نہیں ہوتے ہر ایک کا نک نیم نمبر اور اپنا کام ہے ۔میری رائے ہے کہ دھاگے کا عنوان فوجی کتے کے بجائے کھوجی کتے زیادہ موزوں ہے
اور سب زیادہ خطروں کے کھلاڑی ہوتے ہیں پہلی بار تو اچھے بھلے بندے کا بھی سو سو نکلنے لگتا ہے پیرا ٹروپنگ میںلگتا ہے جرمن شیفرڈ آسانی سے بھرتی ہوجاتے ہیں
دیکھیں سر اس بار معافی دے دیں غربت کے دن چل رہے ہیں کھانے کو ہے نہیں کچھ اب اگر کورٹ مارشل ہو گیا تنخواہ رک گئی تو ہمارے چھوٹے چھوٹے کتوں کا کیا ہو گا ؟دھاگہ بقر عید سے فوجی عید تک سیاے موو کرتا ہے۔
اس دھاگے کا کورٹ مارشل کر دو۔