چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
السلام علیکم سیاحانِ محترم!!
غالبؔ ایکسپریس آج بہاولپور کی صحرائے چولستان کی طرف عازمِ سفر ہے
جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہے
یہ صحرا جعرافیائی طور پر ایک ہی بڑے صحرا کا حصہ ہے ، جو بارڈر کے پار بھارت میں راجھستان اور پاکستان کے صوبہ سندھ میں صحرائے تھر کہا جاتا ہے، پنجاب میں اس صحرا کا جو حصہ ہے وہ چولستان کہلاتا ہے
قدیم ریاست بہاولپور کے زمانے میں یہاں ایک قلعہ بنایا گیا تھا ، جو کہ قلعہ ڈیراور سنگھ کے نام سے مشہور ہے
یہ قلعہ بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے تقریباً 49 کلو میٹر فاصلے پر عین صحرا کے درمیان واقع ہے
آج ہم وہاں کی سیر کرنے والے ہیں
فرنٹ سیٹ حسبِ معمول سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی اور مہ جبین آپا جی کیلئے مخصوص ہے
وی آئی پی سیٹ محمد وارث مرزا کیلئے مخصوص ہے
نایاب ، محمد بلال اعظم ، زحال مرزا باقی سب کو خود ہی سنبھال لیں گے
سفر کی دعا پڑھ لیجئے،اور سیٹ بیلٹس باندھ لیجئے