مبارکباد قیصرانی کی شادی

شمشاد

لائبریرین
ماوراء کے ایک پیغام سے معلوم ہوا ہے کہ منصور قیصرانی کی کی شادی خانہ آبادی مورخہ 27 مارچ 2007 کو ہو گئی ہے۔

اہل محفل کی جانب سے منصور کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

ماوراء

محفلین
:shock: :shock: :shock:

شمشاد بھائی، میں تو فضول میں بولتی رہتی ہوں۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں کہ اس کی شادی ہو گئی ہے یا نہیں۔ :roll: :p
 

تیشہ

محفلین
تمھیں نہیں معلوم تو کسے معلو
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
م ہے ؟



کبھی مجھے لگتا ہے سب ڈرامہ ہورہے ہیں اپریل میں شادی تھی ہو مارچ میں ہی گئی ۔ :lol:

مگر کسی کو بھی ٹھیک سے ایک بھی پکی خبر نہیں ہے ۔

میں نہیں دے رہی مبارک ۔ جب چھوٹے بھیا واپس آکر بتا نہیں دیتے ۔ تب تک ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، جب اصل تاریخ معلوم ہو گی تو اپنا پیغام مدون کر دوں گا۔
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی بھائی کا لوکل رابطہ نمبر بھی کسی کے پاس؟
اگر ہو تو برائے مہربانی مجھے ذپ کر دیں۔
 

امن ایمان

محفلین
شادی کا تو مجھے بھی زیادہ نہیں پتہ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منصور بھائی ابھی آپ بہت یاد آرہے ہیں۔۔۔: (

I Miss You alot
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی بھائی کی طرف سے

سب کو سلام

ابھی میری ان سے بات ہوئی ہے، اس وقت وہ اسلام آباد کی آب و ہوا کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
:lol: :lol:

-----------------------------

اور وہ پیغام دینا تو بھول ہی گئی۔

قیصرانی اگلے ہفتے واپس آ رہے ہیں۔ اور سب کو سلام بھی دے رہے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو تمہیں یہ بھی پتہ ہو گا کہ اکیلے ہی آ رہے ہیں یا “ وہ “ بھی ساتھ ہی آ رہی ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اتنی تفصیل میں نے نہیں پوچھی۔ آپ صبر کریں۔ جو ہونا ہوا ہو جائے گا۔ :p
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

قیصرانی (منصور) بھائی کو شادی کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی ان کی زندگی کوخوشیوں سے معمورکردے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
Top