ہم تو ضرور دعا کریں گے کہ آپ میچ دیکھیں پر قلندرز کے فینز شاہد اس کے خلاف ہوں،ڈریں گے کہ کہیں آپ کے دیکھنے سے قلندرز نروس نہ ہوجائیں؟دعا کریں آفس سے جلدی چھٹی ہو جائے تاکہ میچ اور پھر قلندرز کے جیتنے کے بعد جشن سے لطف اندوز ہوا جا سکے
کل رجے نہیں او ؟اگر عامر کا نکال دیں تو کراچی جیت سکتا ہے۔ عامر عادی جواری یے مجرم سزا یافتہ ہے
یہ آزمانا بھی کیا آزمانا ہے.سُنا ہے بالآخر سنگا جی نے مہیلا جی آزمانے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے-
تسی ہور کی چاہندے او اُووھے کولوں۔۔۔۔ نرائن اے کوئی لارا تے نہیںنرائن ہر میچ میں ایک، دو چھکے مار کر آؤٹ ہو جاتا ہے۔
بہترین تجزیہ.تو یہ میچ لاہور جیت سکتا ہے،ہار بھی سکتا ہے
ھاھاھا،کیا کریں بھیا سیف رہنا تو حق بنتا ہے نا،وگرنہ پیش گوئی غلط ثابت ہوجاتی تو عثمان جی نے بے عزتی بڑی خراب کرنی تھی۔بہترین تجزیہ.