خرم شہزاد خرم
لائبریرین
میری طرف سے محسن وقار بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح ترقی عطا فرماتا رہے میچ میں مصروف ہوں بعد میں تفصیل سے بات کریں گے
مبارک باد قبول کر لی گئی۔افففف
سو سوری بھیاااا
مجھے بالکل خیال نہیں رہا
بہت مبارک ہو آپ کو
اچھا بھیا میں آپ کو چاکلیٹ لا دیتی ہوں۔ ٹھیک ہے؟تھینک یو۔خرم بھائی۔
مانو بچے۔اتنی لاپروائی
چلے گا۔ساتھ میں سبز چائے بھی ہونی چاہیےاچھا بھیا میں آپ کو چاکلیٹ لا دیتی ہوں۔ ٹھیک ہے؟
بس اب یہ ڈر ہے کہ کہیں کوچہ ملنگاں کے مکین یہ نہ کہیں کہ میاں اب تو تم آفیشلی نشئی ہو گئے ہو۔ذرا ادھر آؤ نادوسروں کو ہزاری مبارکبادیں دیتے رہتے ہیں
اب خود بھی لے لیں
مبارکاں جی مبارکاں
یہ لیجئے بھیاچلے گا۔ساتھ میں سبز چائے بھی ہونی چاہیے
پہلا نشہ پہلا خماربابائے ریٹنگ کو محفل کا پہلا نشہ مبارک ہو۔۔۔
قیصرانی پیر انکلبس اب یہ ڈر ہے کہ کہیں کوچہ ملنگاں کے مکین یہ نہ کہیں کہ میاں اب تو تم آفیشلی نشئی ہو گئے ہو۔ذرا ادھر آؤ نا
تھیک یو مانو بچے۔یو آر سو سوئیٹیہ لیجئے بھیا
`
مانو کی بچی ایک سلائس پہلے ہی اپنے حصے کا نکال لیا
ارے نہیں بھیا وہ تو جب کاٹا تھا تو سب کو کھلا دیا تھا تھوڑا تھوڑا۔۔باقی یہی بچ گیا۔ ہی ہی ہیمانو کی بچی ایک سلائس پہلے ہی اپنے حصے کا نکال لیا
ویری فنیارے نہیں بھیا وہ تو جب کاٹا تھا تو سب کو کھلا دیا تھا تھوڑا تھوڑا۔۔باقی یہی بچ گیا۔ ہی ہی ہی
بھیاااویری فنی