محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

اس تھریڈ میں ابھی ہم آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں۔۔
محفلین کی کہانی۔۔۔ تصویروں کی زبانی

اگر کسی تصویر سے کسی نازک مزاج کی دل شکنی ہو تو براہ کرم ہمیں مطلع کرنے کی غلطی نہ کرے۔

شکریہ
 

مقدس

لائبریرین
نبیل بھیا​
stock-photo-19153219-cute-baby-boy-hiding-his-face-with-hat.jpg
پردے میں رہنے دو​
پردہ نہ اٹھاؤ​
پردہ جو اٹھ گیا تو راز کھل جائے گا​
میرے حسن کا​
 
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ اچھا تو یہ تھی وہ سازش جس کی کھچڑی کئی دنوں سے پک رہی تھی۔ ویسے نبیل بھائی والے میں آخر سطر تو حاصل غزل ہے۔ :) :) :)
 
اس دھاگے کی بہت ہی خوبصورت بات یہ ہے کہ اس میں ہتک آمیزی اور چڑائے جانے والا لہجہ نہیں ہے۔ طنز اور مزاح کے درمیان کا لطیف سا پردہ پوری سادگی اور خوش اسلوبی سے برتا گیا ہے۔ ہر پیغام ہمیں گدگداتا ہے اور معمول کی شخصیت کا کوئی نہ کوئی پہلو اجاگر کرتا ہے لیکن اس طرح کے کسی کو بھی برا نہ لگے۔ نیز یہ کہ بچوں کی تصاویر کا انتخاب کر کے اس میں معصومیت کا عنصر بنیادی جزو کے طور پر شامل کر دیا ہے۔ :) :) :)

بہت خوب مقدس بٹیا رانی۔ سعود بھیا اپنی دلاری بہن کے حسن انتخاب اور سبھی کو اپنا گرویدہ بنا لینے والے ان کے مزاج کو سلام کرتے ہیں۔ بے حد خوش رہیں ننھی پری اور اپنے اطراف ہمیشہ خوشیاں بکھیرتی رہیں۔ :)
 
Top