تبصرے والی لائن بعد میں دیکھا جب میں پوسٹ کر چکا تھا ۔
پھر وہاں ٹیگ نامہ لگا دیا ۔
میں بھی آپ والا کام کر آئی تھی۔۔۔ ۔آپ ٹیگ نامہ لکھ آئے اورط میں بلینک چھوڑ آئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سوری بھلکڑ۔۔۔ ۔۔
وقت گزر گیا ۔۔۔۔اب کسی ناظم سے کہنا پڑے گا!بھلکڑ بھائی کو چاہئے کہ نوٹ کو اورنمایاں کریں ذرا جاری ہے کے بعد بولڈ میں کوئی ایسا کلر جو سب کو نظر آ سکے مثلا لال یا نیلا
بہت شکریہ بھیا ! لیکن اب بعد بھی پڑھتے رہنا !کیا بات ہے بھلکڑ بھیا غضب
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
الہم زد فزد
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔
تبصرے والی لائن بعد میں دیکھا جب میں پوسٹ کر چکا تھا ۔
پھر وہاں ٹیگ نامہ لگا دیا ۔
اصلاح تو اساتذہ دیں گے بھلا میری کیا بساط۔ہم تو خودابھی طفل مکتب ہیں ۔
وقت گزر گیا ۔۔۔ ۔اب کسی ناظم سے کہنا پڑے گا!
بعد والی بھی تو ٹھیک ہی ہے وہ کیسے پوچھیں تو بتاوں ؟
بتائیں کیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اںںںںںں اب تو جواب سوچنا پڑے گا
میں کوئی پنڈت تھوڑے ہی ہوں کہ لکیر پڑھ لوں ۔
زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے ماہاگڑیا ۔