سارہ خان
محفلین
السلام علیکم۔۔
محفل کی سالگرہ کے موقع پر کل 6 جولائے کو فیشن ڈے منایا جا رہا ہے ۔۔ تو اس حسین و پر مسرت موقع پر محفل کی طرف سے سب اراکین کو گفٹس دینے کا اہتمام کیا گیا ہے امید ہے کہ سب کو گفٹس پسند آئیں گے ۔۔ لیکن اگر کسی کو کسی اور کا گفٹ پسند آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبر کر لینا کہ وہ آپ کے لئے نہیں ہے ۔۔
اس کے علاوہ فیشن ڈے کے موقع پر سب میمبران اپنی اپنی تیاری کے بارے میں لکھیں گے کہ اگر آپ کو محفل کی سالگرہ پر آنے کا موقع ملتا تو اس روز سب نے تیار ہونے میں اور خود کو سب سے حسین نظر آنے کے لیئے کس نے کتنی ناکام کوشش کی اور کون اُس میں کتنا کامیاب ہوا ۔۔۔۔۔۔ اگر جو ان کپڑوں کی تصاویر بھی لگا دی جائیں جو اس موقع پر پہنے جاتے تو کیا ہی بات ہوگی ۔۔
ویسے حجاب نے بھی کچھ لوگوں کو تیار کروایا ہے سالگرہ کے موقع پر ۔۔ :tounge: کیسے یہ وہ ہی آ کر بتائے گی ابھی ۔۔۔