تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

حجاب

محفلین
میں بھول گئی کہ آج 4 جولائی ہے :( خیر ابھی 4 جولائی ختم نہیں ہوئی :)
آج کا دن ماوراء نے پکوان ڈے کے لیئے سلیکٹ کیا تھا ، جو پلان میں نے لکھا تھا اُس کے مطابق پتہ نہیں سب نے تیاری کی ہے یا نہیں ؟ یا صرف کھانے پینے کے لیئے تیار بیٹھے ہیں :)
پکوان ڈے کے لیئے ماوراء اور میں نے لکھا تھا کہ آپ سب کو ایک ترکیب لکھنی ہے تو اب آپ سب لکھنا شروع کریں ، جس کی ترکیب سب سے اچھی ہوگی اس کے لیئے ایک انعام بھی ہے :) انعام کچھ بھی ہو سکتا ہے کچھ بھی مطلب کچھ بھی سمجھتے ہیں نا آپ سب ;):)
محفل کی سالگرہ بقول ماوراء 2 ہفتے منائی جائے گی اور پکوان ڈے ایک دن :) لوگوں کا کیا حال ہوگا ماوراء سوچو ذرا ;) کیا لوگ کھانے پینے کی چیزیں لے کر آئیں گے سالگرہ میں شریک ہونے کے لیئے :)
پکوان ڈے سٹارٹ کچھ مرچ مصالحوں سے:)
coriander_powder.jpg

یہ بریانی کے لیئے ہری مرچ اور پیاز کا پاؤڈر :)

1206%5B1%5D.jpg

Galery.jpg

یہ کچھ دوسرے مصالحے :)

clove.jpg


بریانی کے لیئے چاول :)
rice.jpg

پیسے بچا لیئے محسن نے باسمتی کا ٹوٹا چاول لے آئے ہیں اب اس کی بریانی بنانی پڑے گی ;)

بکرا اچھا لائے ہیں :)
Boer%20goat.jpg


کباب کے لیئے کچھ اچھا گوشت نہیں لائے اس میں بھی پیسے بچا لیئے;)
product4-s.jpg

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
کیا یہاں پاکستانی بریانی بنائی جارہی ہے ؟؟یہ تو مجھے بنانی نہیں آتی، اگر حیدرآبادی بریانی ہوتی تو میں بھی ضرور آپ سب کی مدد کرتی ۔
 

سارہ خان

محفلین
کیا یہاں پاکستانی بریانی بنائی جارہی ہے ؟؟یہ تو مجھے بنانی نہیں آتی، اگر حیدرآبادی بریانی ہوتی تو میں بھی ضرور آپ سب کی مدد کرتی ۔

عندلیب کونسی بریانی بن رہی ہے یہ تو تب پتا چلے گا جب سب حضرات بنا کر لائیں گے ۔۔:grin: کوئی نہ کوئی تو ہوگی ہی ۔۔ :tounge:
ویسے آپ بھی بنا کر لائیں گی تو ہم کھا لیں گے ۔۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔:grin:
 

خرم

محفلین
بکرا تو میں نے پسند کیا تھا۔ اور کباب کا گوشت بھی اتنا اچھا تو لگ رہا ہے۔ گول بوٹی کا ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ قیمہ کروانا ہے یا اس کی چھوٹی بوٹی بنوانی ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
اور یہ کیا صرف اتنی سی بریانی یہ تو اکیلا میں ہی کھالوں گا
باقی لوگ کیا کھائیں گے:rolleyes:
 
Top