مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو سب ٹایئٹل کی مبارک

عزیزامین

محفلین
میں محمد خلیل الرحمٰن صاحب جو کہ اس فورم کا بہت بڑا سرمایہ ااورانتہائی محنتی شخصیت ہیں ہیں ان سب ٹایئٹل کے کامیاب تجربات پر لاکھوں کروڑوں مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔آج کل خلیل صاحب ڈبنگ پر کام کر رہے ہیں میری اللہ سے دعا ہے اللہ کرے خلیل صاحب محنتیں کامیاب ہوتیں رہیں آمین
 
فاتح

لائبریرین

صرف لاکھوں کروڑوں کیوں؟ اربوں کھربوں کیوں نہیں؟ آخر کیوں؟
میرے اس سوال کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جائے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
میرے سنجیدہ مراسلے اور سادہ سے سوال کو ناپسندیدہ کیوں قرار دیا؟؟؟؟ کوئی تو بتائے مجھے کوئی تو ہاں کوئی تو
 
آخر کیوں؟ پی ٹی وی کے ڈرامہ کا کردار تھا، ڈرامہ کا نام تو یاد نہیں فنکار کا نام شاید "مستانہ" تھا۔ لازوال اداکاری کی تھی انہوں نے
 
فاتح

لائبریرین
ابھی آتے ہوں گے عزیز امین آپ کے مراسلوں پر ریٹنگ دینے۔۔۔
آپ کی جرات کیسے ہوئی یہ سوال پوچھنے کی؟؟؟؟؟؟ :laughing:
آخر کیوں؟ پی ٹی وی کے ڈرامہ کا کردار تھا، ڈرامہ کا نام تو یاد نہیں فنکار کا نام شاید "مستانہ" تھا۔ لازوال اداکاری کی تھی انہوں نے
اور آپ کو تو وہ پوچھ ہی لیں گے اچھی طرح سے کہ یہ ڈرامے کیوں کر رہے ہیں میرے دھاگے میں :laughing:
 
کودا ترے آنگن میں کوئی دھم سے نہ ہوگا
وہ کام ہوا ہم سے جو رستم سے نہ ہوگا
ٌٌٌ ٌٌٌٌٌٌٌ
سب ٹائیٹل کا لفظ ہم نے کسی ویڈیو کی آواز غائب کرتے ہوئے کسی سوفٹ وئیر میں دیکھا تو تھا، لیکن ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ایسا کرپانا کوئی کامیابی کہلایا جاتا ہے۔ تو جناب بھائی صاحب، کیونکہ ہمارے ہر دلعزیز 'محفلین' نے آپ کو مبارکباد دی، سو ہم بھی دئیے دیتے ہیں۔ مبارک ہو۔
 
Top