اللہ آپکو اور الف نظامی بھائی کو جزا دے۔ کہ اسقدر خوبصورت معلومات ہم تک پہنچ گئیں۔ اس کالم میں تو سب باتیں ہی میرے لیئے نئی تھیں۔ میں اب ویڈیو بھی دیکھتا ہوںالف نظامی صاحب جزاک اللہ - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اوربرکتیں عطا فرمائے
معلومات سے استفادہ حاصل کرنے کی ہرممکن کوشش ہوگی اور دیگراحباب کوبھی اس کے بارے میں آگاہ کروں گا
آپ کی اس بامقصداورنیک نیتی پرمبنی ماحول اورصحت کی بہتری کی کوشیشوں کو اللہ تعالٰی قبول ومنظورفرمائے
کچھ احباب کو ٹیگ کرنا مناسب ہوگا اس دھاگے میں
@سیدزبیر@باباجی حسیب نذیر گِل نایاب محمود احمد غزنوی
عاطف بٹ نیرنگ خیال التباس
نیلمتعبیرقرۃالعین اعوان
زبردست ، اگر ممکن ہو تو سوہانجنا پر ایک دستاویزی فلم بنوا دیں یا کم از کم سوہانجنا کے حوالے سے ڈاکٹر شہزاد بسرا کا انٹرویو تو ضرور آن ائیر جانا چاہیے۔
جی ضرور، میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ انشاءاللہ یہ دونوں کام ہوجائیں۔زبردست ، اگر ممکن ہو تو سوہانجنا پر ایک دستاویزی فلم بنوا دیں یا کم از کم سوہانجنا کے حوالے سے ڈاکٹر شہزاد بسرا کا انٹرویو تو ضرور آن ائیر جانا چاہیے۔
تلمیذ : سوہانجنا کے فوائد سے آگاہی کے لیے آپ اس انٹرویو کو ضرور سنیں ، شروع کا حصہ چھوڑ کر 9:54 سے سننا شروع کیجیے۔