مہدی نقوی حجاز سے معذرت کے ساتھ :( :)

مہدی نقوی حجاز بھائی سے معذرت کے ساتھ!
آپ کی غزل کا مطلع پڑھ کے پتا نہیں کیوں یہ رگ پھڑک اٹھی:heehee::eek::pagaldil::aadab:

آج جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا
نا تو تیرا تیرا، نا میں میرا میرا

11:30 کے بعد امی نے پکارا
اٹھ جا بغیرتا ہوگیا اے سویرا

فٹے منہ کریے اکھ مٹکے دا
ہوگیاں تیرے نال، میں خوار بتھیرا

بھائی جان کہ کے جدوں فون انہے چکیا
ہوگیا روشن میرا چار چفیرا

"تو نہیں اور سہی" کا ورد کرتے کرتے
اسی ساڑ کے سٹیا یاداں دا بسیرا
 
اس غیرموزوں تیا پانچے کے لیے ممنون ہوں سرکار! :)
اصل میں ہوا یہ
کہ کل شہر قصور سے ،
سوہن حلوہ آیا،
ہمیں کھا کر بہت مزا آیا،
اور ہماری رگ ظرافت کو پھڑکایا،
جب آپ کا مطلع نظر میں آیا
تو حلوے نے ہمیں اس مزاحیہ غزل پر اکسایا
آپ یہ فرمائیےکہ ، یہ غزل پڑھ کے،
آپ کو مزا آیا یا نہیں آیا؟

:chill:
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔ بہت خوب سرکار۔۔ اردو اور پنجابی کو اچھی قلابازیاں لگوائیں آپ نے۔۔ ویسے ہر خوش مزاج شخص میں ایک امام دین چھپا ہوتا ہے جو موقعہ محل دیکھ کر کبھی کبھی ایک جھاتی باہر بھی مار لیتا ہے۔جھاتی کی شدت بندہ کے لحاظ سے ہوتی ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ
صرف حِدت شراب دیتی ہے
باقی اپنا مزاج ہوتا ہے ۔۔۔ :)
 
بہت شکریہ :) دوستانہ
 
Top