یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے
میں جلد ہی فن لینڈ میں آم کا بزنس شروع کرنے والا ہوں۔۔۔یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے
جزاک اللہ۔ پہلا کسٹمر میں ہوں گا، یہ یاد رہےمیں جلد ہی فن لینڈ میں آم کا بزنس شروع کرنے والا ہوں۔۔۔
یاد رہے گا۔جزاک اللہ۔ پہلا کسٹمر میں ہوں گا، یہ یاد رہے
اور میں سوچ رہا تھا کہ بوہنی کرانے پر مجھے شاید فری کسٹمر کا درجہ مل جائےیاد رہے گا۔
میں پہلے کسٹمر کو چونا لگانے والی پالیسی آپ پر اپلائی نہیں کروں گا۔۔۔
تو جناب میں نے اور کیا کہا ہے۔۔۔؟؟؟اور میں سوچ رہا تھا کہ بوہنی کرانے پر مجھے شاید فری کسٹمر کا درجہ مل جائے
چونے سے بچاؤ ہوا ہے، کتھا اور دیگر اجزاء تو باقی ہیں نا۔ چلیں اس دھاگے کو ترتیب سے چلنے دیتے ہیں۔ پی ایم میں کھیل کود لیتے ہیںتو جناب میں نے اور کیا کہا ہے۔۔۔ ؟؟؟
سیاہی تو بچالی پر چند لاکھ الیکٹرون ضائع ہو گئے۔نام بھی پڑھنے میں آرہا تھا آپ نے خواہ مخواہ سیاہی ضائع کردی۔۔۔
خیر خوش آمدید
کیا آپ تکلف کہنا چاہ رہے ہیں؟خوش آمدید بِ لا ت ک ل ل ف
ویسے بھی اتنے سے تعارف کے لئے جب آپ نے ت ک ل ل ف نہیں کیا تو میں ک ی و ں کروں۔
کتھا اور دیگر اجزا تو میں نے اپنے لیے رکھ لیا ہے۔ یہاں ملاحظہ کیجیے۔۔چونے سے بچاؤ ہوا ہے، کتھا اور دیگر اجزاء تو باقی ہیں نا۔ چلیں اس دھاگے کو ترتیب سے چلنے دیتے ہیں۔ پی ایم میں کھیل کود لیتے ہیں
غالب اور اقبال کے پسندیدہ آم سے کس جی نہیں للچاتا !!!یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے