نور وجدان
لائبریرین
میرا نام نور ہے ۔ نام مجھے پسند ہے ۔مقام سکونت ملتان ہے ۔ اردو سے شغف ہے کچھ اسکی خدمت ہو پائی تو کروں گی ۔ لکھنے کا شوق مجھے اس محفل میں لایا۔ لکھا اچھا جائے یا برا مگر میں لکھ لیتی ہوں ۔
میں سمجھتی ہوں لکھاری اپنا دوست خود ہوتا ہے ۔ اپنے پر انحصار کرنے والا لوگ اس کو جو کہیں خاطر جمع نہیں لاتا ۔ عام آدمی ہوتا ہی نہیں جو خوشی نہیں مل پاتی تو غم کو لفظوں میں قید کرکے ان سے محظوظ ہو تا رہتا ہے ۔ زندگی کا فلسفہ موت جو ٹھہرا ۔