میری آواز میں ایک گانا

السلام علیکم،

لیں جی میری فوٹو گرافی، میری مصوری، میری شاعری، میرے گرافکس، میری ویب سائٹس کے بعد اب میں آپ کی ساعتوں کے بعد آپ کی سماعتوں کو کیسے معاف کردوں بھلا۔

یہ میرا پسندیدہ گانا ہے جو میں نے بغیر کسی پریکٹس کے بس لائیو ہی گایا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

http://www.facebook.com/photo.php?v=1605482148507

فیس بک سے ویڈیو امبیڈ نہیں ہو رہی :(
 

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
سنا تھا رونا اورگانا سب کوآتا ہے اور کچھ ہم سے ہیں جنھیں بہت سوں کا گانا سن کے رونا آتاہے
اب آپ کوبھی سن لیتے ہیں :)
 

عبدالحسیب

محفلین
اگر بہت عمدہ گایا گیا ہوتا تو مختصر لگتا پر مجھ سے سن رہے ہیں اس لیے اپنے اصل وقت یعنی 6 منٹ سے بھی ڈبل لگ رہا ہے۔

نہیں بھائی جان۔ آپ کسرِ نفسی سے کام لے گئے۔ بہت عمدہ ہے۔ کہیں بھی بور نہیں لگا۔ بہت بہت داد قبول کریں۔ بہت عمدہ ۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
کیا یہ واقعی آپ گانا گا رہے تھے؟؟؟؟؟
اوہ میرا مطبل اے کہ تُسی آپنے ولون اے گانا ای پئے گاندے سی ناں؟؟؟
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بھیا یہ کام کسی اور کو کرنے دیں پلیز :p آپ کا میسج بھی آیا تھا نا غالباً گانے کے دوران :rolleyes: اس سے اندازہ لگا لیں کہ میں نے کتنے غور سے سنا ہے :p
 
Top