یاز اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ اپلائی کریں۔ میرے پاس نائکن نہیں کینن ہے اسلئے زیادہ نہیں بتا سکتا کہ کیسا ہوگا
میرا نہیں خیال اسکے لئے بہت قیمتی لینز کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس اسٹینڈرڈ لینز ہے اور وہی دور و قریب فوٹوگرافی کیلئے کافی ہے۔بہت شاندار تصاویر ہیں عارف بھائی۔
اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ شاید Bokeh کہلاتا ہے۔ اس کے لئے یا تو بہت زیادہ مہارت درکار ہے یا کم F نمبر (8۔1 وغیرہ) کا لینس ہو یا زیادہ فوکل لینتھ کا لینز ہو۔ بدقسمتی سے فی الوقت تینوں ہی چیزوں سے تہی دست ہوں۔ تاہم کوششیں جاری رہیں گی۔ اس ڈیپتھ آف فیلڈ کو ٹارگٹ رکھ کے مشق شروع کرتا ہوں۔ انشاءاللہ کسی دن اس کے قریب قریب پہنچ ہی جاؤں شاید۔
میرا نہیں خیال اسکے لئے بہت قیمتی لینز کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس اسٹینڈرڈ لینز ہے اور وہی دور و قریب فوٹوگرافی کیلئے کافی ہے۔
جی ۱۳۵ایم ایم والا ہی ہےآپ کے پاس 55-18 والا لینس ہے کیا؟
درج بالا تصاویر تو 135 ایم ایم سے بنی ہوئی ہیں شاید۔
ویسے Bokeh کے لئے قیمتی لینس کی ضرورت نہیں۔ 50 ایم ایم 1.8D کا لینس 10 ہزار کے لگ بھگ مل جاتا ہے۔
پاکستان میں سٹینڈرڈ لینز (جس کو کِٹ لینز بھی کہتے ہیں) سے مراد ہمیشہ 55۔18 ایم ایم لینز ہی لیا جاتا ہے ۔جی ۱۳۵ایم ایم والا ہی ہے
کٹ لینز ایسے لینز کو کہتے ہیں جو کیمرے کے ساتھ کافی سستی قیمت پر بیچا جائے۔ نائکون اپنے ڈی ایکس والے کیمروں کے ساتھ اکثر 18-55 والا لینز ہی بیچتا ہے۔ اس میں نائکون کی طرف سے کچھ subsidy بھی ہوتی ہے۔ مہنگے کیمروں کے ساتھ دوسرے کٹ لینز بھی آتے ہیں۔پاکستان میں سٹینڈرڈ لینز (جس کو کِٹ لینز بھی کہتے ہیں) سے مراد ہمیشہ 55۔18 ایم ایم لینز ہی لیا جاتا ہے ۔
قیمت میں فرق کا اندازہ اس سے کر لیں کہ کینن کا 55۔18 تقریباً 9000 میں نیا دستیاب ہے، جبکہ 135۔18 تقریباً 32000 میں۔
نیکون کے اس سے بھی کچھ گراں قدر ہیں۔
50 ایم ایم 1.8D زبردست لینز ہے قیمت کے اعتبار سے۔ویسے Bokeh کے لئے قیمتی لینس کی ضرورت نہیں۔ 50 ایم ایم 1.8D کا لینس 10 ہزار کے لگ بھگ مل جاتا ہے۔
55 ایم ایم پر اپرچر 5.6 رکھیں اور پھول کے جس قدر قریب جا سکیں بہتر ہے۔بہت شاندار تصاویر ہیں عارف بھائی۔
اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ شاید Bokeh کہلاتا ہے۔ اس کے لئے یا تو بہت زیادہ مہارت درکار ہے یا کم F نمبر (8۔1 وغیرہ) کا لینس ہو یا زیادہ فوکل لینتھ کا لینز ہو۔ بدقسمتی سے فی الوقت تینوں ہی چیزوں سے تہی دست ہوں۔ تاہم کوششیں جاری رہیں گی۔ اس ڈیپتھ آف فیلڈ کو ٹارگٹ رکھ کے مشق شروع کرتا ہوں۔ انشاءاللہ کسی دن اس کے قریب قریب پہنچ ہی جاؤں شاید۔
جی بالکل۔ اگلے شارٹ ٹرم منصوبے میں یہی شامل ہے انشاءاللہ۔50 ایم ایم 1.8D زبردست لینز ہے قیمت کے اعتبار سے۔
55 ایم ایم پر اپرچر 5.6 رکھیں اور پھول کے جس قدر قریب جا سکیں بہتر ہے۔