میں ناران میں

زیک

مسافر
اب جبکہ میں نے اوتار کے طور پر نئی تصویر لگائی ہے تو سوچا کہ مکمل تصویر بھی یہاں پوسٹ کی جائے۔

kaghan1994.jpg


یہ 1994 میں گرمیوں کی بات ہے جب میں آخری دفعہ کاغان گیا تھا۔
 

دوست

محفلین
خبردار اگر ہلے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کسی نے لازمی ایسا جملہ کہا ہوگا تصویر کھینچنے سے پہلے
 

قیصرانی

لائبریرین
یار، کوئی شریف بندہ اپنی تصویر ہمارے ساتھ شئیر کر کے پھنس گیا ہے تو اسے اتنا تو مت کریں‌ :D
غلام
 
Top