نبیل
تکنیکی معاون
ایک اور گانا جو مجھے بہت پسند ہے، اس کے بول اور یوٹیوب پر اس کا ربط پیش خدمت ہے:
[
تو نے پائل جو چھنکائی ہے
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے پائل جو چھنکائی ہے
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
میں نے۔۔
میں نے پائل ہے چھنکائی
اب تو ہو جا او ہرجائی
میں نے پائل ہے چھنکائی
اب تو ہو جا او ہرجائی
میری سانسوں میں تو ہے بسا۔۔اوسجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
چلے جب یہ پروائی
بجے دل میں شہنائی
تو ہی میرے سپنوں کا۔۔ او سجنا
چلے جب یہ پروائی
بجے دل میں شہنائی
تو ہی میرے سپنوں کا او سجنا
میں نے۔۔
میں نے چنری ہے لہرائی
اب تو ہو جا تُو ہرجائی
میری سانسوں میں تو ہے بسا۔۔اوسجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
تو نے چنری جو لہرائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے چنری جو لہرائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
میں دن بھر سوچ میں ڈوبوں
میں رات میں جاگوں نہ سوؤں
تو ہی دل میں رہتا ہے۔۔ او سجنا
میں دن بھر سوچ میں ڈوبوں
میں رات میں جاگوں نہ سوؤں
تو ہی دل میں رہتا ہے او سجنا
میں نے۔۔
میں نے چوڑی ہے کھنکائی ہے
میری سانسوں میں تو ہے بسا۔۔اوسجنا
اب تو ہو جا تُو ہرجائی
آجا نہ اب ترسا او سجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
تو نے چوڑی جو کھنکائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے پائل جو چھنکائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے چنری جو لہرائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
[
تو نے پائل جو چھنکائی ہے
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے پائل جو چھنکائی ہے
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
میں نے۔۔
میں نے پائل ہے چھنکائی
اب تو ہو جا او ہرجائی
میں نے پائل ہے چھنکائی
اب تو ہو جا او ہرجائی
میری سانسوں میں تو ہے بسا۔۔اوسجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
چلے جب یہ پروائی
بجے دل میں شہنائی
تو ہی میرے سپنوں کا۔۔ او سجنا
چلے جب یہ پروائی
بجے دل میں شہنائی
تو ہی میرے سپنوں کا او سجنا
میں نے۔۔
میں نے چنری ہے لہرائی
اب تو ہو جا تُو ہرجائی
میری سانسوں میں تو ہے بسا۔۔اوسجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
تو نے چنری جو لہرائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے چنری جو لہرائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
میں دن بھر سوچ میں ڈوبوں
میں رات میں جاگوں نہ سوؤں
تو ہی دل میں رہتا ہے۔۔ او سجنا
میں دن بھر سوچ میں ڈوبوں
میں رات میں جاگوں نہ سوؤں
تو ہی دل میں رہتا ہے او سجنا
میں نے۔۔
میں نے چوڑی ہے کھنکائی ہے
میری سانسوں میں تو ہے بسا۔۔اوسجنا
اب تو ہو جا تُو ہرجائی
آجا نہ اب ترسا او سجنا
آجا نہ اب ترسا او سجنا
تو نے چوڑی جو کھنکائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے پائل جو چھنکائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو
تو نے چنری جو لہرائی
پھر کیوں آیا نہ ہرجائی
اوہو ہو او ہو