افتخار راجہ
محفلین
اسلامُ علیکم جناب نبیل صاحب
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ دیکھ رہا ہوں کہ تعارف کا سلسلہ کچھ ٹھنڈا پڑ گیا ہے تو سوچا کہ اگر ساتھی اپنا تعارف نہیں کروا رہے تو انکا تعارف حاصل کرلیا جائے۔ اس سلسلہ میں منتظمین کا نمبر پہلاہے
اور ان میں سے قرعہ آپ کے نام۔۔۔۔۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں اور حاصل کریں پاس مارکس۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ نمبر تو آپکے ہی کٹنے ہیں: امید ہے کہ آپ اس سلسلہ کا حظ اٹھائیں گے۔ شکریہ
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
آپکے جوابات کا اشتیاق رہے گا اور یہ سلسلہ یہیں پر ختم نہیں ہو گیا ہے بلکہ چلتا رہے گا۔ اور باقی کےلوگ بھی دل تھام لیں کہ ہماری باری آئی کہ ہماری۔