پہلے سن لو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔علامہ صاحب کے سیاست چھوڑ دینے سے ضرور تبدیلی آئی گی۔
وہ ایک مذہبی لیڈر ہیں۔ مذہبی تنظیمی حدود کے اندر ہی رہیں تو بہتر ہے۔ عالم دین اور علما کا قومی سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے۔ وگرنہ نتیجہ ایرانی "جمہوریت" کی شکل میں نکلے گا۔پہلے سن لو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔
پس ثابت ہوا کہ آپ طاہر القادری کے نظریہ جمہوریت کے متعلق کچھ نہیں جانتے۔وہ ایک مذہبی لیڈر ہیں۔ مذہبی تنظیمی حدود کے اندر ہی رہیں تو بہتر ہے۔ عالم دین اور علما کا قومی سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے۔ وگرنہ نتیجہ ایرانی "جمہوریت" کی شکل میں نکلے گا۔
پس ثابت ہوا کہ آپ طاہر القادری کے نظریہ جمہوریت کے متعلق کچھ نہیں جانتے۔
برائے مطالعہ و تفہیم:-
آپ کو یاد ہے الیکشن سے پہلے طاہرالقادری سپریم کورٹ کیوں گئے تھے؟
انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ
عام انتخابات 2013ءکی دھاندلی
فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی تحقیقات (دھاندلی کی انتہا)
اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن
فافن نے شفاف انتخابات کے لیے 11 سفارشات پیش کردیں
ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟
انتخابات میں آرٹیکل 62 پر عملدر آمد کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابی اصلاحات پر عملدرآمدی رپورٹ طلب کر لی
الیکشن کا التواء نہیں ، انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں!
سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ
پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"
پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟
بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم
انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ
بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت
بس اتنا کافی ہے۔میں علامہ صاحب کے منصفانہ الیکشن کی جدوجہد کا حامی ہوں