نور محل

شمشاد

لائبریرین
نور محل

یہ نور محل پاکستان کے شہر بہاولپور میں ہے۔ اس کی تعمیر سن 1872 میں ہوئی تھی۔ یہ محل نواب صادق محمد خان IV نے تعمیر کروایا تھا۔


Noor Mahal
The Noor Mahal is a palace in Bahawalpur, Pakistan.
It was built in 1872 like an Italian chateau on neoclassical lines, at a time when modernism had set in.
It belonged to the Nawab of Bahawalpur princely state, during British Raj.
 

شمشاد

لائبریرین
1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے پہلے بتا دیتیں، میں آپ کے حق میں دستربردار ہو جاتا۔

اب اور کیا پوسٹ کرنا ہے، کہیں پھر سے ٹاکرا نہ ہو جائے؟
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا
شمشاد بھائی محفل اور یہ تصاویر سیکشن میرا نہیں بلکہ ہمارا ہے سو سب کا ایک جتنا حٖق ہے
آں ہاں تو آپکا بہت کچھ پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے :)
آجکل تو جب بھی آتی ہوں تو ٹائم کہیں اور لگ جاتا ہے تو کچھ پوسٹ نہیں کر پاتی یا پھر پہلے سے کچھ پوسٹ ہوا ہوا ہوتا ہے
سو میں اپنا ہاتھ روک لیتی ہوں۔ویسے بھی آپ جانتے تو ہیں کہ مجھےیہاں ایک ٹاپک پوسٹ کرنے میں ذرا مزا نہیں آتا
 
Top