شاہنواز عامر
معطل
اگر نیا مسلم ملک قائم کیا جائے کہاں اور کس نام سے
کوئی ان سے پوچھے، فلسطین تو آزاد کروا نہیں سکتے اور چلے ہیں نیا مسلم ملک بنانے۔اگر نیا مسلم ملک قائم کیا جائے کہاں اور کس نام سے
لالو کھیت کے بارے میں کیا خیال ہے؟
نہیں افغانستان کے پڑوس میں
کیا ہوا میں بسائیں گے؟ افغانستان کے پڑوس میں زمین کیا افغانستان والے دیں گے یا روس والے؟نہیں افغانستان کے پڑوس میں
بلوچستان والے ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔بلوچستان بنانا چاہ رہے ہیں شاید