اننگ کی شکست ہوگی۔ لکھ لیں۔
150 200 ہونا بھی مشکل ہیں۔پاکستان نے اگر 350 - 400 اسکور کر لیے تو پاکستان یہ میچ باآسانی جیت جائے گا۔
انیس الرحمن کی پیشنگوئی کچھ کچھ صحیح ہوتی نظر آ رہی ہے۔
اس وقت موجودہ جوڑی پر منحصر ہے جو کہ دنیائے کرکٹ کے دو بڈھوں پر مشتمل ہے۔ یونس خان اور مصباح الحق