پاکستان کا پرستان : بہاولپور

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم
آج غالب ایکسپریس بہاولپور جانے والی ہے
سیاحوں کی اگر دلچسپی ہوئی تو بہاولپور کا ایک مختصر تعارف بھی پیش کیا جائے گا
مگر ابھی ذرا سیٹ بیلٹس باندھ لیں
ایسا نہ ہو کہ موٹر وے پولیس چالان کر دے

اور ذرا توجہ فرمائیے
آپ کے بہالپور کی سیر کرنے والے ہیں
دل اور نظر تھام کے بیٹھئے
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بارہ دری
1.jpg
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
نور محل
یہ محل بہاولپور کے نواب نے 1872 ء میں تعمیر کروایا تھا​
ایک اٹالین ماہر ِ تعمیرات کے فن کا یہ شاہکار ہے​
آج کل یہ عمارت پاک فوج کے زیرِ نگرانی ہے​
2.jpg
 
Top