دراصل دھاگے بنانا بری بات نہیں لیکن آپ دھاگہ بنانے کے بعد سارا کام دوسروں پر چھوڑ دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر شمشاد بھائی نے بہت اچھا مشورہ دیا کہ آپ اپنے صوبے کا تعارف کرائیں تو آپ چاہے دو سطریں ہی لکھ دیتے، اس سے سلسلہ چل پڑتا اور پھر آپ شمشاد بھائی سے پوچھ لیتے کہ وہ آگے بڑھائیں۔ آپ نے سارا ملبہ ہی شمشاد بھائی پر ڈال دیا تو ظاہر ہے کہ دھاگہ "بیکار" ہی گیا۔