میرے خیال میں سب سے آسان ترین طریقہ ہے یہ والا ۔
اگر کسی کے کمپیوٹر میں اردو نہ بھی انسٹا ل ہو تو یہ طریقہ کام کرتا ہے۔
اور اگر فونیٹک کی بور ڈ نہ بھی انسٹا ل ہو تو یہاں فونیٹک کی بورڈ ہی استعمال ہوتا ہے۔
پہلا سٹیپ یہ ہے کہ پہلے گوگل ڈاٹ کام ویب سائیٹ کھولے ۔
پھر زبان سلیکٹ کریں۔تصویر کے مطابق۔
تیر کے نشان سے بتا یا گیا ہے کہ زبان سلیکٹ کریں۔
اس کے بعد
دکھائی دیئے گئے کی بورڈ پر کلک کریں۔
اس کے بعد
اب جو لکھنا چاہے اردو میں لکھیں فونیٹک میں ہی لکھا جائے گا اگر فونیٹک کی بور ڈ انسٹا ل ںہیں بھی کیا تو ۔
میں تو اسی طرح کرتا ہوں۔
اگر آپ صحیح طرح اردو نہیں لکھ سکتے یا پتہ نہیں کونسا لفظ کیسے لکھے تو ظاہر ہونے والے کی بورڈ سے مدد لی جا سکتی ہے۔
اگر یہ طریقہ کام نہ کرے تو بتائیں گا دوسرا طریقہ بتلا دیتا ہوں ۔وہ اس سے ایک سٹیپ ذرا مختلف ہے ۔
البتہ بی آسان ترین ہے میرے نزدیک۔باقی ہر ایک کی اپنی مرضی۔
(ایک التجاءہے کہ ایک دعا کر دیں جس کی میں چاہتا ہوں اس کی شادی جلد از جلد کدھر بھی ہوجائے۔آمین)
توصیف یوسف صاحب آپ سے میں مخاطب ہوں ۔