زبیر مرزا
محفلین
السلام علیکم
حاضرہوں گرماگرم چائے کے کپ ، سوالات اوراپنے نئے حسیب نذیر گِل کے ساتھ جو حالات
حاضرہ پر گہری نظررکھتے ہیں اور اچھے کالم شئیرکرنے میں ماہرت رکھتے ہیں
1- آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟
2- آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
3- آپ اپنے راز کس کو بتاتے ہیں؟
4- کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتے ہیں؟
5- آپ اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں؟
6- آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟
7- آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
8- کون سا تہوار پسند ہے؟
9- کون سا شاعر پسندہے ؟
10- مصنف کون سا پسندہے ؟
11- کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے
12- پسندیدہ گیم کون سا ہے؟
13- فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟
14- پھول کون سا پسندہے ؟
15- رنگ کون سا پسندہے ؟
16- آل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟
17- آپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟
18- آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
19- اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گے؟
20- اپنا کوئ فیورٹ شعر یا اقتباس؟
کڑک چائے اور کڑک سوالات کاراؤنڈ
(1) اگرآپ کو اختیار ہوتا تو کسے پاکستان کا وزیراعظم بناتے
(1) عمران خان(2) شمشاد (3) باباجی
2
آپ
Steve jobs ہوتے تو کیا کرتے ؟3
اگرکوئی آپ کوغلطی سے شیخ رشید سمجھہ کرآٹوگراف مانگے توکیالکھیں گے؟
4
اگر آپ سے ملنے اچانک زرداری صاحب آجائیں تو آپ کاردعمل کیاہوگا؟
5
آپ کوفلم مولاجٹ کے ری میک میں مرکزی کردار میں کاسٹ کیا جائے تو ولن (نوری نت)کسے منتخب کریں گے ؟