چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

الف نظامی

لائبریرین
سوشل میڈیا پر موجود سیاسی شخصیات کے "فین پیجز" کا تقابلی جائزہ ( گزشتہ تین ماہ 1 اکتوبر تا 29 دسمبر )



سب سے زیادہ لائکس کے حوالے سے 29 دسمبر 2012
  1. عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 550,349
  2. میاں شہباز شریف۔۔۔۔۔ 315,316
  3. طاہر القادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔213,671
  4. سید منور حسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔34,595
  5. الطاف حسین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31,814
روزانہ لایکس کی تعداد 29 دسمبر 2012
  1. شہباز شریف۔۔۔ 1222
  2. طاہر القادری۔۔۔۔1060
  3. عمران خان۔۔۔۔۔714
  4. الطاف حسین۔۔90
  5. سید منور حسن۔16
گزشتہ تین ماہ میں لائکس کی تعداد میں اضافہ
طاہر القادری ▲114.5 فی صد
شہباز شریف ▲65.9 فی صد
عمران خان ▲14.5 فی صد
الطاف حسین ▲30.9 فی صد
منور حسن ▲3.6 فی صد


پیپلز ٹالکنگ آباوٹ دس پیج ، کتنے لوگ اس صفحہ کو ڈسکس کر رہے ہیں ، 30 دسمبر2012

شہباز شریف 88,722 talking about this
طاہر القادری 60,787 talking about this​
پرویز مشرف46,528 talking about this​
عمران خان 16,649 talking about this​
سید منور حسن 1,957 talking about this​
الطاف حسین 1,421 talking about this​
 

الف نظامی

لائبریرین
پرویز مشرف کے پیج کو تا حال 594,548 لوگوں نے پسند کیا ہوا ہے۔ :)
پرویز مشرف فین پیج تو سوشل میڈیا پر پہلے نمبر پر ہے اور جنوری 2009 سے موجود ہے لیکن جب اس کا لنک تقابلی جائزہ کے لیے فراہم کیا جاتا ہے تو جواب آتا ہے کہ
Oops! This Facebook page doesn't exist. Please try again.
:)
 

الف نظامی

لائبریرین
پیپلز ٹالکنگ آباوٹ دس پیج ، کتنے لوگ اس صفحہ کو ڈسکس کر رہے ہیں

30 دسمبر2012

شہباز شریف 88,722 talking about this
طاہر القادری 60,787 talking about this​
پرویز مشرف46,528 talking about this​
عمران خان 16,649 talking about this​
سید منور حسن 1,957 talking about this​
الطاف حسین 1,421 talking about this​
 

نایاب

لائبریرین
میاں شہباز شریف ۔ ڈاکٹر طاہر القادری ۔ اور پرویز مشرف
یہ تین شخصیات ہی آج کل زیادہ موضوع بحث رہتی ہیں ۔
عمران خان اور تحریک انصاف بارے گفتگو کچھ کم ہو چکی ہے ۔
بہت شکریہ اک معلوماتی شراکت پر محترم الف نظامی بھائی
 

الف نظامی

لائبریرین
اس سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ فیس بک پر لائکس کا مطلب انتخابات میں کامیابی نہیں۔
فیس بک لائکس کا ایک مطلب یہ ہے کہ کل لائکس کی تعداد کے دس یا پندرہ فیصد لوگوں تک اس صفحہ کے پیغام پہنچ رہے ہیں الا یہ کہ کسی پیغام کی پروموشن کے لیے فیس بک کو پیسے دئیے جائیں ۔جتنی زیادہ لائکس ، اتنا زیادہ لوگوں تک رسائی۔
مزید یہ کہ ان لائکس میں صاحبِ صفحہ سے متفق و غیر متفق تمام لوگ موجود ہوتے ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
گزشتہ تین ماہ میں لائکس کی تعداد میں اضافہ
طاہر القادری ▲114.5 فی صد
شہباز شریف ▲65.9 فی صد
عمران خان ▲14.5 فی صد
الطاف حسین ▲30.9 فی صد
منور حسن ▲3.6 فی صد
 
Top