چڑیاگھر

زیک

مسافر
سو کچھ عرصہ پہلے ہم گئے چڑیاگھر۔ کوئی چڑیا تو نہیں دیکھی وہاں مگر گوریلوں کی خوب تصاویر لیں۔

DSC_0222.jpg

مزید تصاویر میرے بلاگ پر
 
ماوراء

محفلین
اچھی تصویریں ہیں۔ سانپ سب سے اچھا لگ رہا ہے۔ اور دوسرا orangutan نامی بندر یا جو بھی ہے۔ بہت زبردست ہے، معصوم سا۔۔:grin:
گوریلا اتنا چھوٹا۔۔میں تو اسے بڑا سمجھتی تھی۔
 
تعبیر

محفلین
تصویریں تو مختلف جانوروں کی ہیں پھر آخر آپ نے گوریلا کی ہی تصویر کیوں منتخب کی ;)
 
زیک

مسافر
اچھی تصویریں ہیں۔ سانپ سب سے اچھا لگ رہا ہے۔ اور دوسرا orangutan نامی بندر یا جو بھی ہے۔ بہت زبردست ہے، معصوم سا۔۔:grin:
گوریلا اتنا چھوٹا۔۔میں تو اسے بڑا سمجھتی تھی۔

اورنگوٹان ایک گریٹ ایپ ہے جو ملائشیا اور انڈونیشیا میں پایا جاتا ہے۔

گوریلا اچھا خاصا بڑا ہے۔

تصویریں تو مختلف جانوروں کی ہیں پھر آخر آپ نے گوریلا کی ہی تصویر کیوں منتخب کی ;)

گریٹ ایپس سے کافی fascination ہے اس لئے۔
 
damsel

معطل
یہ بھلا forgot its name کونسا جانور ہے؟؟ آپ سب جانوروں کے نام لکھیں کیونکہ جب میرا بھانجا دیکھے گا تو وہ مجھ سے ان کی ڈیٹ آف برتھ بھی پوچھ سکتا ہے نام تو پھر بھی بڑی بنیادی چیز ہے

ویسے شکریہ میرا بھانجا واقعی بہت انجوائے کرے گا یہ تصاویر
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جی گریٹ ایپس میں اورنگوٹان، گوریلا، چمپینزی اور انسان شامل ہیں۔
زیک ! بو نو بو گریٹ ایپس میں شامل کیوں نہیں کیا ؟
نیز گوریلا چمپ اور ارنگوٹان انسان کو گریٹ ایپ تسلیم کرتے ہیں ؟ یا یہ صرف انسان کی رائے ہے ؟
 
Top