چھت پر باغ

imissu4ever

محفلین
السلام علیکم۔ مجھے چھت پر سبزہ کا بہت شوق ہے کیا محترم ممبرز میں سے کسی نے چھت پر اس مشغلے کو اختیار کیا ہے اور کیا لگایا ہے گملے یا کیاری میں لاہور میں موسم کافی گرم سیزن میں ہو جاتا ہے ذہن میں یہ ضرور رکھئے گا
چھت پر کیا امرود ، کری پات لگائے جاسکتے ہیں ؟
 

imissu4ever

محفلین
یہ آپنے آئیڈیل حل پیش کیا ہے مگر گھر چونکہ بن چکا ہے اور چھت پر اسپیشل اس طرح کا انتظام نہیں بنایا جاسکتا ۔ صرف گملے یا کنکریٹ کی لمبی کیاریاں ہی استعمال کی جاسکتی ہیں
لاہور میں گرمیوں میں درجہ حرارت ۴۵ بسا اوقات عبور کر جاتا ہے لہذا ایسے پودے ہونے چاہئے جوکہ اس شدید موسم کو بھی برداشت کر سکیں
 
Top