قیصرانی
لائبریرین
وڈی ڈاہڈی پیرنی صاحبہ کی چھوٹی بہن عینی شاہ کو محفل پر خوش آمدید
مدیحہ گیلانی صاحبہاردو محفل میں خوش آمدید
وڈی پیرنی صاحبہ کون ہیں؟
پیروں کا دستِ شفقت سر پر ہو تو آخرت سنور ہی جاتی ہے۔ مجھے اب تمہاری فکر کھائے جا رہی ہے کہ تم تو ہو ہی بے پیرےبڑی پیرنی تو آجکل مکمل غائب ہیں ، لگتا ہے کوئی سخت قسم کا چلہ کاٹا جا رہا ہے اور قیصرانی کے مستقبل بارے سخت اندیشوں میں مبتلا ہوں۔
پیروں کا دستِ شفقت سر پر ہو تو آخرت سنور ہی جاتی ہے۔ مجھے اب تمہاری فکر کھائے جا رہی ہے کہ تم تو ہو ہی بے پیرے
سوچ لو کہ تم مان رہے ہو اپنا بے پیرا پن؟اب مجھے تمہارے ساتھ ساتھ تمہاری پیرنی کی بھی فکر ہو رہی ہے کہیں چلہ زیادہ مشکل ہی نہ ہو۔
شکر ہے کہ میں بے پیر ہوں ورنہ روز دست شفقت سے کسی کام کا نہ رہتا ۔
سوچ لو کہ تم مان رہے ہو اپنا بے پیرا پن؟
اب سکون کرو۔ کچھ دن میں میں ایک پھلجڑی چھوڑوں گامان لیا ، مان لیا۔
اب سکون کرو۔ کچھ دن میں میں ایک پھلجڑی چھوڑوں گا