وعلیکم السلامالسلام علیکم،
میں کچھ ہفتوں کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ اس لیے فورم پر حاضری مشکل ہوگی۔ انشاءاللہ واپسی پر ملاقات ہوگی۔
والسلام
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
میں بھی دس دنوں کے بعد کوئی پانچ ہفتوں کے لیے چھٹی منانے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔
اللہ کرے اس دوران لوڈ شیڈنگ نہ ہو، گیس بھی ملتی رہے اور پانی بھی آتا رہے۔
کسی سے مانگ کر پانچ ہفتے موٹر سائیکل چلانی ہے۔ اللہ کرے پیٹرول بھی ملتا رہے۔
اللہ کرئے اس دوران حکومت مہنگائی پر قابو پا لے اور بم دھماکے وغیرہ نہ ہوں۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔

آمین ثم آمینخیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔

آمین ثم آمین اور خوش آمدید ۔ ۔ ۔خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
میں بھی دس دنوں کے بعد کوئی پانچ ہفتوں کے لیے چھٹی منانے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔
اللہ کرے اس دوران لوڈ شیڈنگ نہ ہو، گیس بھی ملتی رہے اور پانی بھی آتا رہے۔
کسی سے مانگ کر پانچ ہفتے موٹر سائیکل چلانی ہے۔ اللہ کرے پیٹرول بھی ملتا رہے۔
اللہ کرئے اس دوران حکومت مہنگائی پر قابو پا لے اور بم دھماکے وغیرہ نہ ہوں۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام اور پاکستان میں خوش آمدیدالسلام علیکم،
میں کچھ ہفتوں کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ اس لیے فورم پر حاضری مشکل ہوگی۔ انشاءاللہ واپسی پر ملاقات ہوگی۔
والسلام
یوسف بھائی ان کے علاوہ بہت سی باتیں ہیں جو پاکستان کی یاد دلائیں گی۔آمین ثم آمین اور خوش آمدید ۔ ۔ ۔
ویسے اگر آپ کی تمام دعائیں پوری ہوجائیں تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ پاکستان میں ہیں
یہ تو اچھا ہے، آپ کو یاد رہے گا کہ گاڑیوں میں ہارن بھی ہوا کرتے ہیں۔ سعودیہ میں تو ہارن سننے کو کان ترس ہی گئے ہوں گے۔یوسف بھائی ان کے علاوہ بہت سی باتیں ہیں جو پاکستان کی یاد دلائیں گی۔
میرا گھر سڑک پر ہے اور سارا دن سوزوکی اور ویگن والوں کا بلا وجہ ہارن بجانا یاد دلاتا رہتا ہے کہ کہاں ہوں۔
السلام علیکم،