arifkarim
معطل
ڈیکوٹائپ کے کرتا دھرتا Thomas Milo نے کچھ سال قبل Adobe Indesign کیلئے کمرشل بنیادوں پر ایک نستعلیق فانٹ کا اجراء کیا تھا جو کہ ایرانی طرز خطاطی سے قریب تر تھا۔ پاکستانی اردو کمیونیٹی کے پرزور اصرار پر اسی فانٹ کی اشکال میں رد و بدل کر کےاسکو لاہوری اسٹائل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ فانٹ فی الحال آزمائشی بنیادوں پر یہاں جا کر ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے:
نوٹ: یہ فانٹ چونکہ جدید حسابیات اور الگوردھمز کو بروئے کار لا کر بنایا گیا ہے یوں اسمیں عام طور پر پائے جانے والے تکنیکی مسائل جیسے نکتوں کا آپس میں ٹکراؤ، کرننگ کی غیر موجودگی، غلط اشکال کا استعمال وغیرہ نہیں ہیں۔ البتہ یہ فانٹ عام پائے جانے اوپن ٹائپ رینڈرنگ انجنز کے زیر سایہ کام نہیں کرتا بلکہ صرف ACE رینڈرنگ کیساتھ چلتا ہے جو کہ خود ڈیکوٹائپ کی اپنی کمرشل تخلیق ہے۔ یوں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ اب تک کا سب سے بہترین اور مکمل نستعلیق حرفی فانٹ ہے۔
اسد محمد سعد ابوشامل بلال عبدالمجید شاکرالقادری ابن سعید سعادت نعیم سعید متلاشی علوی امجد نبیل سید ذیشان

مدیر کی آخری تدوین: