راشد اشرف
محفلین
اس مرتبہ اتوار بازار سے ملنے والی ایک اہم کتاب "تاثرات دکن" تھی۔ اس رپورتاژ کے مصنف مولانا عبدالماجد دریابادی ہیں۔ تاثرات دکن احباب کے لیے پیش کی جارہی ہے:
تاثرات دکن-رپورتاژ
مولانا عبدالماجد دریابادی
بہادر یار جنگ اکادمی کراچی-1977
مولانا عبدالماجد دریابادی کا انداز تحریر ملاحظہ ہو:
ایک بڑی سی جیپ گاڑی پر بیٹھا، ہات کی ہات میں اپنے غریب خانہ پہنچادیا۔ غریب خانہ کے نام سے تخیل کیا ذہن میں آتا ہے۔ یہی نہ تنگ سا ایک حجرہ، پست سا برآمدہ، دروازے نیچے، انگنائی چھوٹی، زمین میں سلین، بشری ضرورتوں کی جگہیں تاریک اور غلیظ اور عجب نہیں کہ جائے وقوع ایسی گلی در گلی ہو کہ وہاں تک سواری کا پہنچنا دشوار۔ عرض یہ کہ وہاں کا قیام دویشوں اور زاہدوں کے لیے کسی ہی ایک نعمت ہو، لیکن ہم تن پروروں کے لیے خود ایک مجاہدہ۔ تخیلات کچھ اس قسم کے تھے کہ جیپ کار کھٹ سے عین دروازے کے سامنے آرکی اور اب جو اتر کر دیکھا تو "غریب خانہ" کے درودیوار بجلی کی روشنی سے جھلا جھل، خانہ صحن، خاصہ برآمدہ، خاصہ کمرہ، پرتکلف اجلا برف فرش، بستر مکلف گدے دار، تخت وسیع، جانماز و سوزنی سے لیس، حمام اور فلش والے بیت الخلا تک جگ مگ کرتے ہوئے۔ چپل چٹی، پانی تولیا، صابن ضرورت کی چھوٹی بڑی ہر چیز سے آراستہ پورا مکان۔
اتوار بازار سے ملنے والی دیگر کتابوں کی تفصیل یہ ہے:
پتے کی بات
فکاہیہ مضامین
ابراہیم جلیس
پاک کتاب گھر، کراچی
اشاعت: فروری 1973
مری زندگی فسانہ
خودنوشت
صادق الخیری
انداز بیان اور
شاعری
راجہ مہدی علی خاں
آئینہ ادب لاہور
اشاعت: 1967
سائنس کی حیرت انگیز باتیں
جین شرمن
مترجم: علی ناصر زیدی
فیروز سنز لاہور
اشاعت: 1968
رابنسن کروسو
مترجم: قمر نقوی
فیروز سنز لاہور
اشاعت: 1971