کیا کریں بھائی۔۔۔ ہر ایک کی زندگی الگ ہی دائرے میں گھومتی ہے۔ بس، ہم آپ کے والے دائرے تک نہیں پہنچے اس لیے یہ نام نہیں سنا اب تکعمار بھائی، Paf-kiet کا شہری کیمپس شارعِ فیصل پر ہے مگر مین کیمپس کورنگی کریک بیس (paf Base Korangi Creek) میں واقع ہے۔۔۔
مجھے حیرت ہے آپ نے نام نہیں سنا اسکا؟؟؟
اور خوشگوار حیرت کی بات یہ ہے کہ میں بھی شمالی کراچی کا رہائسی ہوں۔۔۔۔۔۔
عمار صاحب۔۔۔نہیں فائنل امتحانات چل رہے ہیں، پھر ہونگی دو ہفتوں کی چھٹیاں۔۔۔۔
آپ شمالی کراچی میں کس طرف رہتے ہیں؟
خرم صاحب۔۔۔شکریہ ۔۔