فہیم
لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی اور قیصرانی بھیا آپ دونوں کو بات کرتا دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہورہی ہے پتا نہیں کیوں
سیدہ شگفتہ آپی اور قیصرانی بھیا آپ دونوں کو بات کرتا دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہورہی ہے پتا نہیں کیوں
ارے ، ایسے کیوں لکھا فہیم ؟
ویسے فہیم ، آپ کی خوشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ساتھ چار صفحات آپ کو ٹیگ کیے جاتے ہیں !
وہ پروجیکٹ محفل سے تعلق رکھتا ہے یا محفل سے باہر؟
میں جا رہا ہوں کیونکہ مجھے بہت نیند آ رہی ہے۔
اسی لئے تو کہا کہ بال بھی گم اور پنکھا بھی بند ؛)وہ اڑنے والے بال کہاں رہے اب۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مقدس بہنا؟السلام علیکم قیصرانی بھیااااااااااا
ایسے ہی۔
مجھے وہ پرانی محفل یاد آگئی جب آپ لوگ خوب باتیں کیا کرتے تھے
عام طور پر شام کو، یعنی پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے کے بعد۔ لیکن کبھی اس سے پہلے بھی آ جاتا ہوں۔ البتہ بدھ شام سے جمعرات رات گئے تک میں سوئیڈن کے سفر پر رہوں گا تو محفل پر ڈائل اپ سے محض حاضری ہی لگا پاؤں گاآپ کس وقت آنلائن ہوتے ہیں یعنی وہ دورانیہ جس میں آپ زیادہ وقت کے لیے آنلائن رہ سکیں لائبریری کے لیے؟
ایک انتہائی سنجیدہ سوال۔ آپ پڑھ رہے ہیں، پڑھا رہے ہیں کہ دونوں کام کر رہے ہیں؟آدھے گھنٹے بعد ہم بھی فارغ ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔
افف فہیم م م م آپ کی بات سے لگا جیسے کوئی جھگڑا چل رہا ہو !