عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
خوش آمدید !
سب لوگ یہاں آجائیں ۔
خوش آمدید !
سب لوگ یہاں آجائیں ۔
مقدس اپیا کیسی ہیں بھیا؟
اس دھاگے کے عنوان کے فونٹ کے ساتھ بھی وہی مسئلہ ہے جو پچھلی بار دیکھائی دیا تھا۔ اور یہ صرف کروم پر ہی گڑبڑ کر رہا ہے۔ فائر فوکس میں ٹھیک ہے۔
اب یہ سن کر غائب نہ ہو جائیے گا۔
کیوں بھیا؟جی نہیں اب تو ہمیں اس مسئلے کا علم ہے۔ ابھی درست کیے دیتے ہیں جناب۔ ویسے جب بھی ہماری ننھی پری عائشہ بٹیا رانی اس سلسلے کا دھاگہ کھولیں گی تو اس بات کے امکانات رہیں گے۔
میں نے کیا کیا بھیا ؟اچھا تو یہ مانو بلی کی مچائی گڑبڑ ہے !
یہ تو سعود بھیا سے پوچھیےمیں نے کیا کیا بھیا ؟
ایک مسئلہ اور ۔۔۔
میں جب بھی بلی کی جمع لکھنے لگتا ہوں یہ بلیاں لکھا جاتا ہے
کیوں بھیا؟
CTRL + ALT پر انگلیاں رکھتے ہوئے ہندسوں کے بٹن دبائیے۔مجھے ایسے لکھنا نہیں آتا بھیا کیسے لکھتے ہیں اس کو؟