میں بھی مجاما ۔ اور کیا چل رہا ہے ۔۔؟میں بہت اچھا ادی
آپ کیسی ہیں
میں بھی مجاما ۔ اور کیا چل رہا ہے ۔۔؟
کس قسم کی ۔۔؟ مناسب سمجھیں تو ہمارے ساتھ شیئر کریں ۔دماغ میں کچھ سوچیں چل رہی ہیں
ہیلن تو بُک ہو گئی، اب کسی اور کی سوچیں چل رہی ہوں گی۔
کس قسم کی ۔۔؟ مناسب سمجھیں تو ہمارے ساتھ شیئر کریں ۔
ہم خود ہی ۔۔۔ دوسروں کو کیا سمجھیں گے ۔بالکل شیئر کی جاسکتی ہیں
بس آپ ان اوٹ پٹانگ سوچوں سے ہمیں پاگل نہ سمجھ لیجئے گا
ان شاء اللہ ۔و علیکم السلام
غائب نہیں، کچھ ضروری امور کے سلسلے میں مسلسل سفر میں ہوں، بس دو تین دن کا سفر اور ہے، پھر انشاء اللہ محفل میں باقاعدہ واپسی ہو جائے گی۔
ہم خود ہی ۔۔۔ دوسروں کو کیا سمجھیں گے ۔
بھیا نو مور رلانا ۔۔ہم اپنی ادی کے بارے ایسی کوئی بات سننا پسند نہیں کرتے
بھیا نو مور رلانا ۔۔