السلام علیکم
چلیں جی ایک اور دھاگہ آخرکار اپنے انجام کو پہنچا
اور ہم جلد ہی سینچری مکمل کرنے والے ہیں۔۔
یہاں آجائیں اب سب
عثمان بھیا میرے پاس اردو انسٹال نہیں آفس والے پی سی میں اس لیے اس بار نمبرز اردو میں نہیں لکھ سکی۔۔ سعود بھیا سے کہہ کر چینج کروا دوں گی۔۔ ہی ہی ہی
یہ لو فل الوقت تو یہ پیسٹری کھا لو
ارے بھیااردو ہندسوں کو تو اب ریٹائر کر دینا چاہیئے
کافی مانگنے میں اگر ڈانٹ نہیں پڑتی بھیا تو ایک کپ ادھر بھی پلیزاور میں کافی لے کر واپس ہوتا ہوں
اسی لئے صحافت سے لوگون کا اعتماد اٹھ رہا ہے۔فی الحال تو کچھ خبریں بنانی ہیں اس کے بعد اوپر ذکر کئے گئے پروگرام میں جانا ہے
الحمداللہ اور آپ سنائیں۔ سردرد ٹھیک ہوا؟
فی الحال تو کچھ خبریں بنانی ہیں اس کے بعد اوپر ذکر کئے گئے پروگرام میں جانا ہے
ابھی بن رہی ہےکافی مانگنے میں اگر ڈانٹ نہیں پڑتی بھیا تو ایک کپ ادھر بھی پلیز
جی بھیا میرا سر درد اب ٹھیک ہے۔۔ اور ابھی گلا خراب ہے گانا بالکل بھی نہیں سنایا جا سکتا
ہی ہی ہی ہی
بننے کے بعد ایک کپ ادھر بھی بھیجوا دیجیئے گا بھیا پلیز
کپ یا مگ؟بننے کے بعد ایک کپ ادھر بھی بھیجوا دیجیئے گا بھیا پلیز
بھیا آپ کو ایسا کیوں لگا۔۔ مجھے گانے وانے نہیں آتےیعنی آپ کی خواہش ہے کہ سعود بھیا آج آپ سے گانے کی فرمائش کریں؟
جو بھیا کے پاس اویل ایبل ہو بھیاکپ یا مگ؟