مطیع الرحمٰن
محفلین
نہیں جناب گوہ کو عربی میں ضب نہیں کہتے،ویسے میں نے اپنے پنجاب کے اساتذہ اور مشائخ کو اس کا اردو یا پنجابی نام سانڈہ لیتے ہوئے ہی سنا ہے۔گوہ حلال نہیں جبکہ ضب حلال ہے۔یہ ضب نہیں ہے۔ ضب تو گوہ کو کہتے ہیں جو کہ زہریلی ہوتی ہے۔ یہ جانور سانڈہ کہلاتا ہے۔ اس کی کھال دیکھنے میں بھلی نہیں لگتی۔ اس کا تیل مالشیوں کے پاس جوڑوں کے درد کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
اس کی شکل بھی گوہ سے مختلف ہے :
الگلش وکی پیڈیا کا لنک:
http://en.wikipedia.org/wiki/Uromastyx
عربی وکی پیڈیا کا لنک:
http://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%B6%D8%A8
کرلپ ڈکشنری کے مطابق:
سانْڈ
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سانڈ' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقہ تکبیر و تحقیر لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً 1930ء سے "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد ندائی: سانْڈے [ساں + ڈے]
جمع: سانْڈے [ساں + ڈے]
1. موٹے گرگٹ سے مشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مگرمچھ کی طرح دم پر ہوتے ہیں۔ ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں۔ اس کی چربی گھٹیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے
"سانْڈے سڑک عبور کر کے کھڈ میں اتر گئے۔" ( 1962ء، آفت کا ٹکڑا، 135 )