کاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شایدمحترمی عزیزامین صاحب۔
ایک زحمت کیجئے گا۔ ایک تاگا یا دھاگا جو بھی آپ اسے کہتے ہیں، شروع کر دیجئے۔ نام تجویز کر دوں؟
محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘
اور میری یہ ابتدائی گزارشات وہاں منتقل کر دیجئے یا نقل کر دیجئے۔
نا پسند کی وجہکاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شاید
آپ پرانے رکن بھی ہیں۔ اگر ایک نئے محترم رکن نے ناواقفیت کی بناء پر پوسٹس کر دی ہیں، معذرت بھی کر دی ہے لیکن آپ سمجھ ہی نہیں رہے بات کو۔ تو اس میں آپ کا یہ رویہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگا۔ اس لئے ناپسند کر دی پوسٹنا پسند کی وجہ
کاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شاید
متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ پرانے رکن بھی ہیں۔ اگر ایک نئے محترم رکن نے ناواقفیت کی بناء پر پوسٹس کر دی ہیں، معذرت بھی کر دی ہے لیکن آپ سمجھ ہی نہیں رہے بات کو۔ تو اس میں آپ کا یہ رویہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگا۔ اس لئے ناپسند کر دی پوسٹ
کاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شاید
یہ الزامات ہیںمتفق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
محترم عزیز امین بھائی یقین مانیں بہت دکھ ہوا آپ کے ایسے کمنٹس پر ۔
میرے بھائی شاید آپ نے محترم آسی صاحب کی تحاریر کو پڑھا ہی نہیں ۔اگر آپ اسے بدتمیزی شمار کرتے ہیں تو معزرت میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہاں اپنا دھاگہ بچانے کی خواہیش ہے