نہیں بھائی میرے یہ حقیقت ہے کہ خون میں ملاوٹ ہوتی ہے۔۔۔۔بلڈ ٹرانسفیوژن کی اقسام ہوتی ہیں۔ بعض اوقات پلیٹ لیٹس درکار ہوتے ہیں، بعض اوقات خون کے مخصوص خلئے اور بعض اوقات خلیوں سے زیادہ پلازما درکار ہوتا ہے۔ اس رپورٹ کے بارے ماہر ڈاکٹر یا لیب ٹیکنیشن ہی روشنی ڈال سکتا ہے۔ میں اسے محض میڈیا اسٹنٹ ہی سمجھ رہا ہوں
آپ یہ دیکھئے کہ ایک مریض کو پلازما درکار ہے، ایک کو سرخ خلئے اور ایک کو پلیٹ لیٹس۔ اب بتائیے کہ جب آپ سرخ خلئے نکالتے ہیں تو اسے کسی مائع میں ڈال کر ہی پیش کرتے ہیں نا، خالی خلئے تو منتقل کرنے سے رہے؟نہیں بھائی میرے یہ حقیقت ہے کہ خون میں ملاوٹ ہوتی ہے۔۔۔ ۔
یہ حقیقی رپورٹ ہے۔۔۔ ۔کوئی مذاق نہیں ہے
علیحدہ کرنا اور بات ہے اور ملاوٹ کرنا اور بات۔آپ یہ دیکھئے کہ ایک مریض کو پلازما درکار ہے، ایک کو سرخ خلئے اور ایک کو پلیٹ لیٹس۔ اب بتائیے کہ جب آپ سرخ خلئے نکالتے ہیں تو اسے کسی مائع میں ڈال کر ہی پیش کرتے ہیں نا، خالی خلئے تو منتقل کرنے سے رہے؟
دیکھئے بھائی، جب آپ سرخ خلئے یا پلیٹ لیٹس الگ کرتے ہیں تو آپ انہیں کیسے منتقل کریں گے؟ کیپسول میں ڈال کر نگلنے کو دیں گے، پڑیا میں باندھ دیں گے کہ چورن کی طرح پھکی مار لی جائے یا اسے کسی سیلائن واٹر میں ڈال کر بذریعہ سوئی، رگوں میں ڈالیں گے؟علیحدہ کرنا اور بات ہے اور ملاوٹ کرنا اور بات۔
یہاں بات علیحدہ کرنے کی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ملاوٹ کرنے کی ہو رہی ہے۔دیکھئے بھائی، جب آپ سرخ خلئے یا پلیٹ لیٹس الگ کرتے ہیں تو آپ انہیں کیسے منتقل کریں گے؟ کیپسول میں ڈال کر نگلنے کو دیں گے، پڑیا میں باندھ دیں گے کہ چورن کی طرح پھکی مار لی جائے یا اسے کسی سیلائن واٹر میں ڈال کر بذریعہ سوئی، رگوں میں ڈالیں گے؟
میرا خیال ہے کہ میں آپ کو اپنی بات نہیں سمجھا پا رہا۔ خون کے سرخ خلئے الگ کر کے آپ نے کسی مائع میں ڈالنے ہیں۔ آپ اسے سیلائن واٹر میں ڈال دیتے ہیں جو کہ محض نمکین پانی ہے۔ اس میں کیا برائی ہے؟ کیا میری بات واضح ہوئی؟یہاں بات علیحدہ کرنے کی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ملاوٹ کرنے کی ہو رہی ہے۔
یہ پروگرام سیلائن واٹر کا ٹیوٹوریل نہیں ہےمیرا خیال ہے کہ میں آپ کو اپنی بات نہیں سمجھا پا رہا۔ خون کے سرخ خلئے الگ کر کے آپ نے کسی مائع میں ڈالنے ہیں۔ آپ اسے سیلائن واٹر میں ڈال دیتے ہیں جو کہ محض نمکین پانی ہے۔ اس میں کیا برائی ہے؟ کیا میری بات واضح ہوئی؟
تو کیا یہ پروگرام حکومت کی کارکردگی چیک کرنے کا ٹیوٹوریل ہے؟ شرم آنی چاہئے اس طرح کی چلتی پھرتی وڈیوز کو اس طرح کے عنوان سے پیش کرتے۔ کیا وہ عوام نہیں جو ملاوٹ کر رہے ہیں؟ انہیں شرم دلا دیتے اپنی سرخی میںیہ پروگرام سیلائن واٹر کا ٹیوٹوریل نہیں ہے
آپ کو کیا بلڈ چاہئے؟ ڈاکٹر بتائے گا، اسی کے مطابق جا کر آپ چیز خریدیں گے۔ کل کو تو ایک اور اس طرح کی وڈیو آ جائے گی کہ سیرپ اور ٹیبلٹس اور کیسپولوں میں بھی ملاوٹ ہو رہی ہے کہ اصل دوائی چند ملی گرام ہوتی ہے اور گولی کا سائز کئی گرام کا؟میری بات سنیں مجھے ایک عدد بلڈ کی بوتل چائیے۔۔۔ ۔کیا میں اس میں سے وائٹ اور ریڈ بلڈ علیحدہ کر دوں۔۔۔ ؟؟؟
بات واضح ہوئی کہ نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
محترم آپ پھر بھی غلط ہی سمجھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ عوام کے ہی متعلق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسی عوام ویسے ہی حکمرانتو کیا یہ پروگرام حکومت کی کارکردگی چیک کرنے کا ٹیوٹوریل ہے؟ شرم آنی چاہئے اس طرح کی چلتی پھرتی وڈیوز کو اس طرح کے عنوان سے پیش کرتے۔ کیا وہ عوام نہیں جو ملاوٹ کر رہے ہیں؟ انہیں شرم دلا دیتے اپنی سرخی میں
تو عنوان یوں کیجئے کہ ہائے رے عوام، دیکھ لو عوام کے ہاتھوں عوام کی مرمتمحترم آپ پھر بھی غلط ہی سمجھ گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یہ عوام کے ہی متعلق ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔جیسی عوام ویسے ہی حکمران
یہ جو ہر وقت حکمرانوں کو کوستے رہتے ہیں۔۔۔۔ان کو عوام کا چہرہ دکھانے کے لیے ہے۔تو عنوان یوں کیجئے کہ ہائے رے عوام، دیکھ لو عوام کے ہاتھوں عوام کی مرمت