تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
اسلام و علیکم!
میرا نام ہادیہ فاطمہ ہے اور تعلق پنجاب کے شہر (h) سے ہے۔اس فورم تک رسائی گوگل کی مہربانی سے ہوئی یعنی سرچ کرتے کرتے یہاں تک آگئی۔میں ایم سی ایس کر رہی ہوں مشاغل میرے کچھ خاص نہیں بس اچھی اچھی باتیں پڑھنا چاہے وہ بکس میں ہوں یا انٹرنیٹ کی دنیا میں۔شاعری بھی پڑھتی ہوں شوق سے مگر صرف پڑھنے کی حد تک لگاؤ ہے خود سے کبھی کوشش نہیں کی کرنے کی۔اور کیا بتاؤں جو بھی صارف سوال پوچھے گا اس کا جواب ضرور دوں گی ۔فی الحال مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آرہی اپنے تعارف میں کیالکھوں ۔یہ میں آپ پر چھوڑتی ہوں آپ صارفین کے ذہن میں جو سوال ہو آپ پوچھ سکتے ہیں۔اس فورم کو جوائن کل ہی کیاہے امید ہے اچھا وقت گزرے گا یہاں۔ابھی تو اس کو صحیح سمجھ رہی ہوں خود سے کوئی تھریڈ نہیں لگایا یہاں ۔ان شاءاللہ وہ بھی بہت جلد لگاؤں گی ۔امید ہے میرا مختصر ترین سا تعارف سب کو اچھا لگا ہوگا اگر نہیں بھی لگا تو کوئی بات نہیں پسند اپنی اپنی۔ہاہاہاہا
اچھا اب اجازت دیں ۔اللہ حافظ
 
محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم السلام،

خوش آمدید!

تعارف آپ کا تفصیلی ہے کافی شافی ہے ہمارے لئے تو۔ :) باقی احباب سوالات پوچھیں گے ضرور سو انتظار کیجے سوال جواب کے سیشن کا۔ :)
 
محفل میں آپ کو خوش آمدید
images
 
تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام!
اردو محفل پر خوش آمدید۔

www.onlineilmkidunya.com+01.gif

www.onlineilmkidunya.com.gif
آخر کار آپ نے بھی اپنا تعارف پیش کرہی دیا۔
جی آیاں نوں۔
 
سلمان حمید

محفلین
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ کی وجہ سے محفل کے لوگوں، با لخصوص میرے جیسے بے ادب لوگوں کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
 
عباس اعوان

وعلیکم السلام !
میرا نام عباس اعوان ہے اور تعلق پنجاب کے شہر (A) سے اور پھر (R) سے ہے، مزید برآں فی الحال میرا تعلق (HK) سے ہے۔اس فورم تک رسائی گوگل کی مہربانی سے ہوئی یعنی یونی کوڈ میں شاعری سرچ کرتے کرتے یہاں تک آگیا۔ میں بی ایس (سی ایس) کر چکنے کے بعدکمپیوٹر سائنس میں ایم فِل کا کورس ورک بھی مکمل کر چکا ہوں مشاغل میں کچھ خاص نہیں بس فُٹ بال، والی بال، باسکٹ بال، کمپیوٹر گیمز کھیلنا ، موویز اور ٹی وی سیریز دیکھنا،گھومنا پھرنا (سوات ، کالام، کشمیر، ناران وغیرہ)،کتابیں پڑھنا چاہے وہ مادی ہوں یا ای بُکس یعنی انٹر نیٹ کی دنیا میں۔ شاعری بھی پڑھتا ہوں مگر صرف پڑھنے کی حد تک لگاؤ ہے خود سے کبھی کوشش کی تھی مگر عروض سے نا واقفیت کی بنا پر چھوڑ دی، مزید براں مزاح لکھنے کی بھی کوشش کی ہے ماضی میں۔اور کیا بتاؤں جو بھی صارف سوال پوچھے گا اس کا جواب ضرور دوں گا ان شاء اللہ۔فی الحال مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آرہی اپنے تعارف میں کیالکھوں ۔ یہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں آپ صارفین کے ذہن میں جو سوال ہو آپ پوچھ سکتے ہیں۔ ۔اس فورم کو پچھلے برس ہی جوائن کیاہے امید ہے مزید اچھا وقت گزرے گا یہاں ۔ابھی تو اس کو صحیح سمجھ لیا ہے خود سے تھریڈ بھی لگائے ہیں یہاں۔ان شاءاللہ مزید بھی بہت جلد لگاؤں گا۔امید ہے میرا مختصر ترین سا تعارف سب کو اچھا لگا ہوگا اگر نہیں بھی لگا تو کوئی بات نہیں پسند اپنی اپنی۔ہاہاہاہا
اچھا اب اجازت دیں ۔اللہ حافظ
:doh::doh::doh:
 
آخری تدوین:

کمال ہے عباس صاحب!
دھاگہ کسی اور کے تعارف کا اور آپ نے اپنا تعارف شروع کردیا۔۔۔ o_O
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ :):LOL::ROFLMAO:
جنہیں خوش آمدید کہنا تھا انہیں تو خوش آمدید تک نہیں کہا۔ :p
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام،

خوش آمدید!

تعارف آپ کا تفصیلی ہے کافی شافی ہے ہمارے لئے تو۔ :) باقی احباب سوالات پوچھیں گے ضرور سو انتظار کیجے سوال جواب کے سیشن کا۔ :)
بہت شکریہ۔۔خوشی ہوئی آپ کو کافی ود شافی ایکسٹرا کوالٹی کے ساتھ پسند آیا۔جی جی انتظار رہے گا ضرور:bashful::bashful::bashful:
 
ہادیہ

محفلین
کمال ہے عباس صاحب!
دھاگہ کسی اور کے تعارف کا اور آپ نے اپنا تعارف شروع کردیا۔۔۔ o_O
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ :):LOL::ROFLMAO:
جنہیں خوش آمدید کہنا تھا انہیں تو خوش آمدید تک نہیں کہا۔ :p
چلو کوئی گل نہیں۔ویلکم عباس صاحب آپ نے نہیں کہا چلو ہم ہی کہہ لیتے ہیں،آپ کے بارے میں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی آپ کی فیلڈ بھی کمپیوٹر سائنس کی ہے ۔ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا اگر آپ واقعی سیکھانا چاہیں۔بہت شکریہ
 
ہادیہ

محفلین
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ کی وجہ سے محفل کے لوگوں، با لخصوص میرے جیسے بے ادب لوگوں کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
بہت شکریہ آپ کو۔خوش آمدید کہنے کا۔جی جی ضرور کیوں نہیں مگر مجھے یہ تو نہیں معلوم تھا آپ "بے ادب " ہیں؟o_O:eek:
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام!
اردو محفل پر خوش آمدید۔

www.onlineilmkidunya.com+01.gif

www.onlineilmkidunya.com.gif
آخر کار آپ نے بھی اپنا تعارف پیش کرہی دیا۔
جی آیاں نوں۔
بہت بہت شکریہ تجمل صاحب۔جی میں نے کروا ہی دیا آخر کار۔ہاہاہا۔بہت اچھا لگا آپ کا خوش آمدید کہنا۔امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
 
تجمل حسین

محفلین
ہادیہ بہنا یہ کیا کِیا آپ نے؟؟؟؟ :(
urduweb.png

ارے بھئی میں نے ایسا کیا لکھ دیا جو آپ نے مجھے منفی ریٹنگ سے نواز دیا۔ :cry:
میں نے آپ کی طرفداری ہی کی تھی۔
ویسے مجھے اس پر بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے کیونکہ میرے خیال میں آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی ہوگی لیکن آپ ابھی چونکہ نئی ہیں اس لیے شاید آپ کو معلوم نہیں کہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ریٹنگ میں شمار ہوتی ہے۔ :):LOL::ROFLMAO:
ہاہاہاہاہاہاہا :):laugh1::LOL::ROFLMAO:
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اس فورم تک رسائی گوگل کی مہربانی سے ہوئی
گوگل :cautious:۔۔۔۔۔۔ اے تُوں چنگا نئی کیتا:p
شاعری بھی پڑھتی ہوں شوق سے مگر صرف پڑھنے کی حد تک لگاؤ ہے خود سے کبھی کوشش نہیں کی کرنے کی
کیجیے بھی نا۔ :D
اگر کرنی بھی ہے تو شریک محفل کرنے سےپہلے کچھ صدقہ خیرات ضرور کر لیجیے گا۔ :battingeyelashes:
:idontknow:
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہنا یہ کیا کِیا آپ نے؟؟؟؟ :(
urduweb.png

ارے بھئی میں نے ایسا کیا لکھ دیا جو آپ نے مجھے منفی ریٹنگ سے نواز دیا۔ :cry:
میں نے آپ کی طرفداری ہی کی تھی۔
ویسے مجھے اس پر بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے کیونکہ میرے خیال میں آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی ہوگی لیکن آپ ابھی چونکہ نئی ہیں اس لیے شاید آپ کو معلوم نہیں کہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ریٹنگ میں شمار ہوتی ہے۔ :):LOL::ROFLMAO:
ہاہاہاہاہاہاہا :):laugh1::LOL::ROFLMAO:
ہاہاہا۔سوری مجھے واقعی علم نہیں تھا اس کا میں سمجھی یہ مذاق کے زمرے میں آتی ہے اس لیے کہا۔معذرت اگر برا لگا ابھی نئی ہوں اس فورم میں آہستہ آہستہ پتہ چل جائے گا
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں

گوگل :cautious:۔۔۔۔۔۔ اے تُوں چنگا نئی کیتا:p

کیجیے بھی نا۔ :D
اگر کرنی بھی ہے تو شریک محفل کرنے سےپہلے کچھ صدقہ خیرات ضرور کر لیجیے گا۔ :battingeyelashes:

:idontknow:
یہ آپ میرا مذاق اڑا رہے ہیں یا خوش آمدید کہہ رہے ہیں؟تسی وی چنگی نئی کیتی میرے نال
 
Top