ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
مکمل کتاب کا اقتباس برقیانے کا ارادہ ہے کیا، اصل کتاب کا مصنف کون ہے؟ اس پر کاپی رائٹ؟ ٹیم ورک میں مکمل کتاب برقیانے کا نظم بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور بہتر ہو کہ دو دھاگے بنائے جائیں۔ ایک میں اصل متن، دوسرے میں تبصرے، مراسلہ ۱ اور یہ ۳ تبصروں میں منتقل کر دئے جائیں یہ ناظمین کا کام ہے)۔ مراسلہ 2 اصل متن ہے۔ لیکن یہ سب اس صورت میں جب محض دو چار اقتباسات لکھ کر بات ختم نہ کر دی جائے۔ یہ لائبریری کا زمرہ ہے۔ یہ خیال رکھا جائے۔
 
ذوالقرنین

انکل! پوری کتاب کو برقیانہ تو مشکل ہے 600 صفحات سے زیادہ ہیں۔ کتاب کو تصنیف، تالیف اور ترتیب دینے والے کا نام "سرفراز احمد راہی" ہے۔ کاپی رائٹ ایکٹ کی وجہ سے ہی میں نے شروع میں کتاب کا حوالہ دیا تاکہ تصادم نہ ہوں۔
آپ کی تجویز سے متفق ہوں۔ احباب جیسا چاہیں۔
پلیز انکل! اپنے مبارک ہاتھوں سے تبصرے، تجزیے کے لیے دھاگہ آپ کھولیے۔ پھر منتظمین سے درخواست کرکے ان دو مراسلوں کو بھی ادھر منتقل کروا دیں گے۔:angel:
 
الف عین

لائبریرین
عزیزی ذو القرنین نے سرفراز احمد راہی کی کتاب سے انتخاب کو برقیانا شروع کر دیا ہے۔ یہ دھاگا ان کے کہنے پر شروع کر رہا ہوں، میرے اور سارے متعلقہ تبصرے یہاں شفٹ کر دئے جائیں، ناظمین سے درخواست ہے۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
بہت بہت شکریہ انکل!
اور محمد وارث بھائی آپ کے تعاون کا مشکور و ممنون۔
مزید رہنمائی کا خواستگار
 
Top