ہرگز نئی ! ہم لوگاں ایسا بولتیچ نئیںوعلیکم السلام خوش آمدید
مئیں آپ لوگاں کو خوش آمدید کیتے ہیں
آپ سے باتاں کر کے مزا آئے گا
عندلیب آپ لوگ ایسے بولتے ہین نا
تھینک یُوویلکم ،
ہرگز نئی ! ہم لوگاں ایسا بولتیچ نئیں
میں تو اپنی معلومات میں اضافہ کے لیے پوچھا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟damsel سب سے پہلے اپ کا شکریہ کروں گی مین نے انٹرویو کے لیے کہا اور آپ نے مان لیا ۔ اس کے بعد میں اپ کو خوش امدید کہوں گی۔
مجھے کیا پتا بھائی۔ میں تو یہاں نئی ہوں۔ اعجاز صاحب نے تو ابھی بتایا ہے کہ وہ بھی حیدرآباد سے ہیں اور کوئی حیدرآبادی صاحب بھی یہاں محفل پر پائے جاتے ہیںعندلیب! اردو محفل پر خوش آمدید! میرے خیال میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والوں میں سے بیشتر اہلیانِ محفل کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ میں درست کہہ رہا ہوں نا؟