عبدالرزاق قادری
معطل
اردو سے ہندی سیکھیے والے دھاگے کے اسباق کی دہرائی اور اپنی آراء کا اظہار اس دھاگے پر فرمائیں
جی سر! ہر چیز کی مروجہ بحث لکھوں گا۔ ایجاد کی بجائے اس کا ایک اور حل بھی ہےقادری صاحب! ہندی الفاظ میں "ز" "ذ" "ض" نہیں ہوتی اس لئے اس کا متبادل "ج" استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے ضرور کو جرور ، ذمہ داری کو جمہ داری بولتے ہیں۔ آج لگے ہاتھوں آپ ان کی ایجاد بھی کردیں تو تاریخ میں آپ کا نام گولڈن ہونے کا چانس بن سکتا ہے۔
جان ودل، یا جان دل؟جان دل تو کرتا ہے اس زبان پر عبور ہو
بھائی اُڑ دیا اب دل جان ہو دل و جان کیا فرق پڑتا ہےجان ودل، یا جان دل؟