جن کا نام ذہن میں نہیں آ رہا وہ ہیں حسیب نذیر گل۔ وہ ابھی آ کر آپ کی خبر لیتے ہیں۔ساجد بھائی آپ نے تو بم پھوڑ دیا۔۔۔ ۔۔
آپ، عاطف بھائی، پردیسی بابو، باباجی،قادری صاحب ایک صاحب کا نام ذہن میں نہیں۔۔۔
پہچان گیا تھا۔ نیٹ کے سگنل جانے سے فوری تدوین نہیں کر سکا۔۔۔جن کا نام ذہن میں نہیں آ رہا وہ ہیں حسیب نذیر گل۔ وہ ابھی آ کر آپ کی خبر لیتے ہیں۔
میری بھی بھیااکیلے اکیلے کڑاہیاں ڈکار گئے ، ظالمو!!
کیا میری یاد نہ آئی ؟
ہاں ہم دونوں بہن بھائی اس غم کڑاہی میں شریک ہیں۔میری بھی بھیا
بھیا تو اور کیاہاں ہم دونوں بہن بھائی اس غم کڑاہی میں شریک ہیں۔
ہمیں جوتے دکھا کر خود کڑاہیاں ڈکار گئے۔ ہائے ہائے۔۔۔بھیا تو اور کیا
اٹس ناٹ فئیر ایٹ آل
اور وہ بھی لیڈیز جوتے۔۔ ویسے اس میں کوئی راز کی بات ہےہمیں جوتے دکھا کر خود کڑاہیاں ڈکار گئے۔ ہائے ہائے۔۔۔
یہ کھسے ہیں بٹیا رانیاور وہ بھی لیڈیز جوتے۔۔ ویسے اس میں کوئی راز کی بات ہے
آخر یہ لیڈیز شو شاپ پر ہی کیوں گئے تھے
شائد تمہارے ڈر سے انھوں نے اپنی تواضع کی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی۔اور وہ بھی لیڈیز جوتے۔۔ ویسے اس میں کوئی راز کی بات ہے
آخر یہ لیڈیز شو شاپ پر ہی کیوں گئے تھے
ہیں۔۔۔ اتنے کلرفُلیہ کھسے ہیں بٹیا رانی
مرد پہنتے ہیں
جی نہیں۔ساجد بھائی یہ لیڈیز جوتوں کی شاپ ہے کیا