مخلصي رند
محفلین
صیہونی یہودیون کے ناپاک عزموں کو عیاں کرنے کے لیے اسلامی امت میں بیداری کا روح پھونکنے اور فلسطینوں کو اسلامی ملکوں سے جوڑنے اور اسے اسلامی موضوع قرار دینے کے لیے ہی یوم القدس کا بنیاد رکہاگیا ہے۔
بیت المقدس کی آزادی ایک ایسا مقصد ہے جو ہر باضمیرمسلمان کی دل میں آرزو اور امید بن کر، دلوں میں دڑکتا رہتا ہے۔ بیت المقدس کی آزادی کے لیے پوری ملت اسلامی کو بیدار ہونا ضروری ہے۔ اسلامی ملت کو بیدار کرنے کے لیے اک ایسی پلاننگ کی ضرورت ہے۔ جس پلاننگ کے تحت ہر مسلمان، فلسطین اور بیت المقدس کو اپنا مسْلا بنالے، اس عظیم مقصد کے لیے رہبر کبیر بت شکن زمان حضرت آیت ا۔۔۔ الظمی روح ا۔۔ خمینی رح ، نے یوم القدس کا اعلان کیا تاکہ جمۃالوداع کے دن ملت اسلامی کے سارے مسلمان دنیا کے کونے کونے سے ظالم صیہونیوں کے خلاف سراپا احتجاج بن جائے